رضاعی باپ سے پردہ کاحکم

فتویٰ نمبر:1078 سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیاشوہر کے رضاعی باپ سے پردہ کرنا ہوگا یا اس کا حکم بھی حقیقی سسر جیسا ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شوہر کے رضاعی باپ کا حکم حقیقی سسر جیسا ہے لہذا اس سے پردہ کرنے کا حکم نہیں ہے۔ البتہ اگر فتنے کا اندیشہ ہو تو مزید پڑھیں

خاتون کا یوٹیوب پر ویڈیوز بنانا

فتویٰ نمبر:834 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! السلام علیکم اگر کوئی خاتون معاشی تنگی کی بناء پر یوٹیوب پر ویڈیو بنائے تو اسکی کس حد تک اجازت ہے؟؟ مطلب کهانا پکانے کی مہندی لگانے کی یا اگر کوئی عالمہ ہے تو تفسیر،فقہ کی؟ یعنی آواز کا اور ہاتهہ کا پردہ کس حد تک ہے؟ مزید پڑھیں

نماز پڑھتے وقت اپنی جگہ سے ہٹنے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ ایک شخص نماز پڑہ رہا ہے سجدے میں جاتے وقت سامنے کسی چیز سے ٹکرانے کا اندیشہ ہے تو کیا وہ تھوڑا سا پیچھے ہٹ کر پھر سجدہ کرسکتا ہے؟ فتویٰ نمبر:199 الجواب بإسم ملھم الصواب نماز پڑھتے ہوئے اگر کسی چیز سے ٹکرانے کا مزید پڑھیں