شب قدر کے مختلف راتوں میں ہونے کا حکم

سوال:یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ لیلةالقدر صرف طاق راتوں میں ہو سکتی ہے۔ یہ آخری عشرہ کی کسی بھی رات میں ہو سکتى ہے۔ اور ہاں میں نےایک بار پھر پوسٹ کرنے سے پہلے ڈاکٹر فرحت ہاشمی سے تصدیق کی تھی۔ کہ طاق راتوں کی فضیلت زیادہ ہے لیکن لیلةالقدر کسی بھی رات مزید پڑھیں

LIC (لائف انشورنش ) کا حکم

سوال : یہ ہے کہ جیسپے ہم سب جانتے ہیں کہ بیاج ( سود ) نہیں لینا چاہیےلیکن جو LIC ( لائف انشورنس کارپوریشن ) ہوتا اس میں بھی تو بنک کی طرف سے سود کا ہی پیسہ ہوتا ہے، کیا LIC کروانا جائز ہے ؟ اس بارے میں کیا حکم پے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

اولاد نرینہ کے لیے وظیفہ

سوال: اولاد نرینہ کے لیے کوئی وظیفہ بتا دیں: الجواب باسم ملھم الصواب: اولاد کا اختیار اللہ کے پاس ہے۔صرف اللہ تعالیٰ ہی وہ ذات ہے کہ جو چاہتی ہے وہ ہوجاتا ہے جو نہیں چاہتا وہ نہیں ہوتا، جسے چاہے صرف لڑکیاں دے جیسے حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام ۔ اور جسے چاہے صرف مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟

سوال: مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓم پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ قرآن پاک کی ابتدائی سورت ہے ، اسے الٓم پارہ میں لکھنے یا نہ لکھنے سے کوئی مزید پڑھیں

 کیا بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضا وکفارہ دونوں لازم ہیں؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! میری بیٹی 12سال کی ہے بالغ ہے روزے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی (قے جیسا ہورہا تھا لیکن قے نہیں ہوئی تھی اور بخار ہورہا تھا) اس وجہ سے روزہ توڑنا پڑا اب وہ صرف روزہ کی قضا کرے یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟ وعلیکم السلام مزید پڑھیں

نابالغہ کو کب تک خیار بلوغ حاصل ہے؟

سوال :ایک لڑکی کا نکاح بچپن میں اس کے چچا نے کروا دیا ۔اس بچی کو حق خیار بلوغ کا معلوم نہیں تھا بلوغت کے چار سال بعد لڑکی کو اس حق کا پتا چلا ۔کیا وہ یہ حق استعمال کر سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :مذکورہ صورت میں چونکہ باپ دادا کے علاوہ مزید پڑھیں

رویت ہلال میں غیرسرکاری کمیٹیوں کا شرعا اعتبار نہیں ہے۔

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:206 ﷽ کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی حکومت پاکستان کا تشکیل کردہ ادارہ ہے جس کی ذمہ داریوں میں ہلال دیکھنا، اس کے متعلق شہادتیں قبول کرنا اور رمضان ، عیدین اور دیگر اسلامی مہینوں کے لیے رؤیت ہلال کا اعلان مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی ادائی کے لیے کون سی قیمت معتبر ہو گی

فتویٰ نمبر:4023 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  زکوٰۃ کی ادائیگی کے بارے میں بتا دیں کہ زیور کی زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے کون سی قیمت دیکھی جائے گی جس قیمت پر زیور بنایا تھا یا جو زیور کی موجودہ قیمت ہے. والسلام الجواب حامدا ومصلیا زکوٰۃ کی ادائی کے لیے موجودہ قیمت کا اعتبار ہو مزید پڑھیں

کینیڈا سے زکوۃ پاکستان بھیجے تو کس کرنسی میں بھیجے؟

فتویٰ نمبر:1053 اگر کوئی شخص کینیڈا سے پاکستان ذکوۃ کی رقم بھیجےتوکیا وہ کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے ذکوۃ بھیجے گا یا پاکستان کی کرنسی کے حساب سے..؟ الجواب باسم مہلم الصواب  کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے زکاة ادا ہوگی کیونکہ زکاة کی ادائی میں جہاں مال موجود ہوتا ہے وہاں کی قیمت مزید پڑھیں