نقصان کے اخراجات لینا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ باجی ہم نے سوسائٹی سے Noc لے کر پلاٹ لیا۔ ٹرانسفر ہوگیا لیکن سوسائٹی نے بہانے بنا بنا کر ٹرانسفر لیٹر دینے سے انکار کیا۔ اور پراپرٹی ڈیلرز کو مورد الزام ٹہرایا۔ اس بات کو تیسرا سال چل رہا ہے۔ میرے میاں نے ایک مفتی صاحب کے مشورے سے مالک مزید پڑھیں

ڈراپنگ شپنگ کاکاروباراورجوازکی صورت

سوال:    مفتی صاحب  کاروبار کا ایک طریقہ کچھ عرصہ سے آن لائن مارکیٹ میں رائج ہے اس کو ڈراپ شپنگ کہتے ہیں  اس میں ہوتا یہ ہےکہ آپ ایک ایک پروڈکٹ کی ریسرچ کرتے ہیں اور اس ریسرچ کے بعد اس پروڈکٹ کی تصویریں  اورقیمت اپنی ویب سائٹ پر لگا دیتے ہیں ،گاہک آپ کی مزید پڑھیں

منہ بولےبیٹے پرحقیقی بیٹےکےاحکام لاگونہیں ہوں گے

الاستفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میرا نام عشرت فہیم ہے ، میرے چھوٹے بھائی ارشد فہیم کی کوئی اولاد نہیں ہے ، میرے ہاں جب تیسری اولاد ( بیٹی ) اللہ نے دی تو پیدا ہوتے ہی میں نے اور میری بیوی نے اپنے چھوٹے بھائی ارشد فہیم کی گود میں ڈال دیا مزید پڑھیں

عورت کا الگ گھر کا مطالبہ

فتویٰ نمبر:5083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! لڑکی میکے آکر بیٹھ جائے اور شوہر الگ گھر لینے سے انکار کردے اور کہے کہ ماں باپ کو ہرگز نہیں چھوڑے گا تو ایسے میں لڑکی گناہگار تو نہیں ہوگی؟ جبکہ لڑکی سسرال جا کر بہت چڑچڑی ہو گئی ہے اور کہتی ہے کہ الگ گھر لے کر مزید پڑھیں

عصر حاضر میں باندیوں کا تصور

فتویٰ نمبر:3003 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر ابھی کوٸ جنگ ہو اور عورتیں قید ہوکر آجاٸیں تو کیا کیاان پر باندیوں کا حکم لگے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شرعی باندیاں وہ ہوتی ہیں جو جہاد میں گرفتار کرکے مال غنیمت میں شامل کرلی جاٸیں، اور امیر المسلمین یا ان کے ناٸب نے انہیں دار مزید پڑھیں

رضاعی باپ سے پردہ کاحکم

فتویٰ نمبر:1078 سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیاشوہر کے رضاعی باپ سے پردہ کرنا ہوگا یا اس کا حکم بھی حقیقی سسر جیسا ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شوہر کے رضاعی باپ کا حکم حقیقی سسر جیسا ہے لہذا اس سے پردہ کرنے کا حکم نہیں ہے۔ البتہ اگر فتنے کا اندیشہ ہو تو مزید پڑھیں

سوتیلے ساس اور سسر سے پردہ

فتویٰ نمبر:841 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک صاحب اپنی بیوی کےانتقال کے بعد دوسرا نکاح کرنا چاہتےہیں مسئلہ یہ ہے کہ دوسری بیوی کی بہو ساتھ رہتی ہے اب اس بہو کا اپنی ساس کے دوسرے شوہر سےپردہ ہوگا کہ نہیں ؟ اسی طرح ان صاحب کے اپنے بیٹی داماد بھی ہیں تو کیا داماد مزید پڑھیں

لے پالک کو اس کے حقیقی والد کی طرف منسوب کرنا

فتویٰ نمبر:784 🔎سوال: انعم اپنی 30 سالہ زندگی میں جنہیں اپنا والد سمجھتی رہی اس کو کچھ کاغذات کی ضروری کاروائی کے وقت معلوم ہوا کہ اس کے برتھ سرٹیفیکیٹ میں ولدیت کی جگہ کسی اور کا نام ہے۔ فیملی کے وکیل سے پوچھنے پر علم ہوا کی انعم کے حقیقی والد اس کی پیدائش مزید پڑھیں