بکری کی اوجھڑی کھانے کا حکم

سوال:کیا بکری کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب فقہاء نے جانور کی سات چیزوں کو حرام قرار دیا ہے، ان سات چیزوں میں اوجھڑی شامل نہیں ہیں، لہذا حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؛ البتہ اسے خوب پاک وصاف کرکے کھانا چاہیے۔ کما فی بدائع الصنائع: “وأما بيان ما يحرم أكله مزید پڑھیں

سُورة ق کی فضیلت

١.. ہر جمعہ ممبر پر ام ہشام بنت حارثہ بن النعمان رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے بہت قریب میرا مکان تھا، دو سال کے قریب ہمارا اور رسول صلی الله علیہ وسلم کا تنور (جس میں روٹی پکتی تھی) ایک ہی تھا، مجھے سورہ ق پوری اسی مزید پڑھیں