بکری کی اوجھڑی کھانے کا حکم

سوال:کیا بکری کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب فقہاء نے جانور کی سات چیزوں کو حرام قرار دیا ہے، ان سات چیزوں میں اوجھڑی شامل نہیں ہیں، لہذا حلال جانور کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؛ البتہ اسے خوب پاک وصاف کرکے کھانا چاہیے۔ کما فی بدائع الصنائع: “وأما بيان ما يحرم أكله مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کے کون سے حصے کھاناجائز ہے

سوال:مرغی کے گوشت کے کون کون سے حصے کھانا جائز نہیں- مجھے کسی نے بتایا کہ مرغی کی وہ ہڈی کہ جس میں کلیجی ہوتی ہے، وہ کلیجی نہیں کھانی چاہیے؟ جواب: آپ نے جو بات سنی ہے اس کی کوئی اصل نہیں. مرغی کا بہتا خون اور بیٹ کی جگہ کھانا جائز نہیں. حلال مزید پڑھیں