عید گزاریں لیکن

زرا سوچیے رمضان ختم ہونے پہ کیا آیا عید تیاریوں میں تیزی آگئ نئے کپڑے نئے سینڈلز میچنگ جولری چوڑیاں بنگلزپرس بینڈز کلپ ہیئر پینز اسکارف اسکارف پینز وغیرہ وغیرہ یہ تو امی جان اور بہنوں کی شاپنگ لسٹ ہے ابهی تو بهائیوں اور بابا جانی کی شاپنگ بهی رهتی ہے ان کے کپڑے , مزید پڑھیں

زکوۃ دیتے ہوئے معلوم نہیں ہوتا کہ یہ شخص زکوۃ کے مستحق ہے یا نہیں تو اس صورت میں کیاکرے

فتویٰ نمبر:371 سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بسااوقات ہمیں زکوٰۃ  دیتے ہوئے معلوم نہیں ہوتا کہ یہ شخص مستحق ِ زکوٰۃ ہے یانہیں ،کیااس بات کی تحقیق کرناہماری ذمہ داری ہے؟ اگر کسی شخص کی صحیح صورت حال کا علم نہ ہو توکیا اسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ مزید پڑھیں

صدقہ اور خیرات میں فرق

سوال: صدقہ اور خیرات میں فرق کیاہے؟ فتویٰ نمبر:108 جواب:سب سے پهلے آپ صدقہ کی تعریف اور اقسام کے متعلق جانیئے. جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ” کہتے ہیں، صدقہ مزید پڑھیں

زکوۃ کے پیسوں کو یتیم پر خرچ کرنا

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟ جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ ( کفایۃ مزید پڑھیں

صدقہ نافلہ کے مستحق کون

سوال:  صدقہ  نافلہ کے مستحق کون ہیں ؟ فتویٰ نمبر:62   جواب :  نفلی صدقات   کے مستحق  مسکین ، غریب  ،قریبی رشتہ دار   ہیں حکم  یہ ہے کہ  جن رشتہ داروں   کے ساتھ   ولادت   یا ازواجی  تعلق ہوں  ان کو نفلی صدقات   دینے میں  دو اجزاء ہیں ۔ 1۔مستحق پر خرچ  کرنے کا   2۔ صلح رحمی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القلم

اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

بے حس معاشرہ

حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں: ”١٤ اگست کا دن تھا۔ پورا شہر آزادی کی پچاسویں سالگرہ کا جشن منانے میں مصروف نظر آتا تھا، صرف عمارتیں ہی نہیں، کاریں، بسیں اور موٹر سائیکلیں بھی سبز ہلالی پرچم سے سجی ہوئی تھیں۔ میں اس روز دوپہر کو نیشنل اسٹیڈیم کی پچھلی گلی مزید پڑھیں