سورہ ہود کا خلاصہ مضامین

اس سورت میں توحید ، رسالت اور آخرت کی دعوت دی گئی ہےکہ اللہ وحدہ لاشریک کوایک مانو،اس کے پیغمبر کی بات مانو، شرک سے باز آؤاور اپنی دنیوی زندگی کا سارا نظام آخرت کی جواب دہی کے احساس پر قائم کرو۔ ساتھ میں تنبیہ بھی ہے۔تنبیہ یہ ہے کہ عذاب کے آنے میں جو مزید پڑھیں

سورۃ الانفال میں ذکر کردہ واقعات

1۔قرآن کریم کے حوالے سے نضر بن حارث وغیرہ نے کمنٹ کیا کہ “اگرہم چاہیں تو اس جیسا کلام لاسکتے ہیں،قرآن محض افسانوں ہی کی تو کتاب ہے!”(معاذ اللہ!) یعنی وہ قرآن کے ابدی حقائق ، اس کے علوم ودلائل اور اس کے اعجاز میں غور کرنے کی بجائے ،اسے صرف قصے کہانیوں کی کتاب مزید پڑھیں

قصہ بحیرا راہب کی صحت پر اعتراض کا جواب

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۰﴾ سوال:.   سیرت کی کتابوں میں بحیرا راہب کا جو واقعہ مذکور ہے وہ سنداًدرست ہے؟ جواب:-  آنحضرتﷺ جب بارہ سال کے ہوئے تو اپنے تایا ابو طالب کے ساتھ  ملک ِشام کے سفر میں  ساتھ گئے۔بصریٰ (شام کے علاقہ ) میں بحیرا راہب نے آپﷺ کو پہچان مزید پڑھیں

قصہ اصحاب کہف

اصحاب کہف  !  آپ ﷺ کے دور میں کچھ قریش مکہ  ایک یہودی عالم کے پاس  گئے  اور اس سے کہا کہ حضور ﷺ سے ایسا کیا سوال  پوچھاجائے کہ  ان کے نبی ہونے کی حقیقت واضح ہوجائے ۔ا س کے جواب میں یہودی عالم  نے آپ ﷺ سے تین سوال  پوچھنے کو کہا، جن مزید پڑھیں

میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے

امام ابو حنیفہؒ کا واقعہ ہے کہ ان کے زمانے میں مہدی جو اموی خلیفہ تھا، اس کے دربار میں ایک دہریہ آیا، جو خدا کی ذات سے انکار کرتا تھااس نے کہا میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے، یہ کائنات طبعی رفتار سے خود بنی ہے اور خود چل رہی ہے. لوگ مر مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القلم

اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

پاکدامنی کا بدلہ پاکدامنی

تفسیر روح البیان میں ایک قصہ منقول ہے کہ شہر بخارا میں ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر مزید پڑھیں