عقیقہ کرنا افضل ہے یا غریب کو پیسے دینا

سوال: عقیقہ کرنے کے بجائے اگر ہیسے کسی غریب ضرورت مند کو دے دینا زیادہ افضل ہے یا عقیقہ کرنا؟ کسی غریب کو عقیقہ کے پیسے دے دیں تو عقیقہ ادا ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عقیقہ ایک الگ مستحب عمل ہے اور غریب کی مدد کرنا الگ ثواب کا کام مزید پڑھیں

عورت کے لئے شریعت میں دوران عدت وفات کیا کیا پابندیاں ہیں؟

سوال:عورت کے لئے شریعت میں شوہر کی وفات کے بعدعدت کے اندر کیا کیا پابندیاں ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وفات کی عدت میں عورت پر درج ذیل امور کی پابندی ضروری ہے: بناوٴ سنگھار نہ کرے، چوڑیاں یادیگر زیورات نہ پہنے، خوشبو نہ لگائے، پان کھاکر منھ لال نہ کرے، مہندی نہ لگائے، ریشمی، مزید پڑھیں

صدقہ و خیرات میں فرق

فتویٰ نمبر:5004 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام!صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا نفلی صدقہ اور خیرات ایک ہی چیز ہے یعنی جو مال ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کے لیے خیر کے کاموں میں خرچ کیا جاتا ہے اس کو مزید پڑھیں

بے حس معاشرہ

حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں: ”١٤ اگست کا دن تھا۔ پورا شہر آزادی کی پچاسویں سالگرہ کا جشن منانے میں مصروف نظر آتا تھا، صرف عمارتیں ہی نہیں، کاریں، بسیں اور موٹر سائیکلیں بھی سبز ہلالی پرچم سے سجی ہوئی تھیں۔ میں اس روز دوپہر کو نیشنل اسٹیڈیم کی پچھلی گلی مزید پڑھیں