دو نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنا

سوال:دو نمازوں کو بلا عذر ایک وقت میں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: قرآن کریم کی آیات مبارکہ اور احادیث شریفہ سے قطعی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ نمازوں کو ان کے وقت مقررہ پر ادا کرنا ضروری ہے،اور ان میں تقدیم وتاخیر جائز نہیں۔ چنانچہ قرآن کریم میں ارشاد ہے: “إنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ مزید پڑھیں

تراویح پر اجرت لینا

سوال :تراویح پہ اجرت لینا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: تراویح میں قرآن مجید سناکر اجرت لینا اور لوگوں کے لیے اجرت دینا،دونوں جائز نہیں، لینے اور دینے والے دونوں گناہ گار ہوں گے اور ثواب بھی نہیں ملے گا۔ حوالہ جات 1)”فالحاصل: أن ما شاع في زماننا من قراءة الأجزاء بالأجرة لا يجوز؛ مزید پڑھیں