اتاترک خواب میں دیکھنا

دین میں جدت  پیدا کرنے  کی طرف اشارہ  ہے ۔خود گمراہ  اور دوسروں کی گمراہی کا باعث ہوسکتا ہے ۔دین میں تحریف  کرے گا لیکن دنیاداری  میں بڑائی نصیب  ہونے  کی طرف اشارہ ہے  ۔

اکابر پر عدم اعتماد

جدید دور جو بہت سے مسائل و خطرات لے کر آیا ہے ان میں سب سے بڑا خطرہ اور فتنہ اکابر پر عدم اعتماد ہے۔ اکابر سے عدم اعتماد ظاہر میں تو ایک معمولی چیز لگتی ہے لیکن اس میں غور کیا جائے تو یہی چیز دین کی بنیاد کو کمزور کردیتی ہے۔ دین اصل مزید پڑھیں

خواب میں آنکھ دیکھنا

آنکھ :  آنکھ  ہدایت   بھی ہے  کیونکہ آنکھوں  سے  راستہ نظر آتا  ہے  اس لیے اس کی تعبیر  ہدایت  سےدی گئی ۔ 2۔ آنکھ  فرزند   بھی ہے ۔ ربنا ھب  لنا من  ازواجنا  وذریتنا قرۃ اعین  اور مال بھی  ۔ خواب میں  ایک بے عمل  اور دنیا دار  آدمی  خود  کو نابینا دیکھے تو راہ مزید پڑھیں

خواب میں آگ دیکھنا

آگ : زمین  سے آگ  نکلنے   کے مطلب  یہ ہے کہ  اس جگہ خزانہ  ہے  ۔روشنی  کے لیے  آگ جلائی  ہے تو اس کا مطلب  یہ ہے  دلیل  اور محبت  سے کام کرے گا ۔ جنگل میں صحیح  جگہ  آگ  روشن  کرنے کا مطلب  ہے کہ وہاں  کے لوگ  اس کے علم  وحکمت  سے فائدہ مزید پڑھیں

الھدیٰ انٹر نیشنل کی حقیقت

سوال: الھدیٰ انٹرنیشنل کے بارے میں معلومات درکار ہیں ؟ الجواب حامداً و مصلیاً ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ اور ان کے ادارے الہدیٰ انٹر نیشنل سے تعلیم حاصل کرنے والے افراد کے جو نظریات اب تک دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی کو مختلف سوالات کے ذریعہ معلوم ہوئے ہیں وہ کافی سنگین ہیں مثلاً اجماعِ امت مزید پڑھیں

ریڈیو پر گانا سننے کا گناہ کس پر ہے

سوال:  اگر کوئی  RJ ریڈیو پر   SONG PLAY  کرتا ہے  تمام Listens کا گناہ  کس پر  ہے اس طرح  آدمی  گانے  کی فرمائش کرتا ہے  تمام  سننے  والے  کا  گناہ  کس پر ہوگا  ؟  جواب : گانے سننا سخت  گناہ اور حرام  ہے گناہ کے کام  میں شرکت  کرنے والے  سبھی گناہ  گار ہیں  درجات مزید پڑھیں

من گھڑت احادیث اور انوکھے نظریات

(٣٧) عَنْ مُسْلِمِ بْنِ یَسَارٍ اَنَّہُ سَمِعَ اَبَا ہُرَیْرَۃَرضی اللہ عنہ  یَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ یَکُوْنُ فِی اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالُوْنَ کَذَّابُوْنَ یَاتُوْنَکُمْ مِنَ الْاَحَادِیْثِ بِمَا لَمْ َتسْمَعُوْا اَنْتُمْ وَلَا آبَائُکُمْ فَاِیَّاکُمْ وَاِیَّاھُمْ لَا یُضِلُّوْنَکُمْ وَلَا َیفْتِنُوْنَکُمْ۔      (صحیح مسلم ج١،ص١٠) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے مزید پڑھیں