سورہ ہود میں عقائدکاذکر

1۔خدائی اختیارات کا مالک ہونا،عالم الغیب ہونا،مشکل کشا حاجت روا ہونا ، فرشتہ یانورانی مخلوق ہونا نبی کی تعریف میں داخل نہیں ، بلکہ نبی کا مطلب خدائی احکام کو بندوں تک ہوبہو پہنچانا ہے۔وَلَا أَقُولُ لَكُمْ عِنْدِي خَزَائِنُ اللَّهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ إِنِّي مَلَكٌ [هود: 31] 2۔انبیائے کرام گناہوں سے معصوم ہوتے مزید پڑھیں

دوران نماز رکعتوں میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال:میں نے عشاء کی چار رکعت فرض کی نیت کی دو سجدے کرنے کے بعد مجھے یہ شک ہوا کہ یہ پہلی رکعت ہے یا دوسری تو دو کا خیال کرکے قعدہ کرلیا پھر تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف فاتحہ پڑھی اور آخر میں قعدہ کرکے سلام پھیر دیا مزید پڑھیں

 کپڑوں پر بچے نے الٹی کردی اور یہ یاد نہیں کہ کس حصے پر کی تھی۔

سوال: کپڑوں پر بچے نے الٹی کردی اور یہ یاد نہیں کہ کس حصے پر کی تھی تو کس طرح پاک کیا جائے؟ تنقیح: بچے نے الٹی منہ بھر کر تھی یا کم؟ جوابِ تنقیح: منہ بھر کی تھی۔ الجواب باسم ملھم بالصواب کسی کپڑے پر اگر نجاست لگنے کا تو پتا ہے مگر کس مزید پڑھیں

نماز میں وسوسہ آنے کا حکم

سوال: اگر مغرب کی نماز اکیلے کمرے میں پڑھ رہے ہوں اور نماز کے دوران کسی اچانک کے وسوسے کا خوف محسوس ہونے لگے تو نماز توڑدینی چاہیے؟ اور ٹائم بھی بلکل کم بچا ہو تو کیا کرنا چاہیے۔ جزاک اللہ تنقیح: کس قسم کا وسوسہ آتا ہے ؟ جواب تنقیح: جیسے کسی اَن دیکھی مزید پڑھیں

بدکار بیوی کو طلاق دینے کا حکم

سوال:ایک عورت کا شوہر پونے دو سال کے لیے ملک سے باہر گیا پیچھے سے عورت کا تعلق ہوگیا اور زنا تک معاملہ پہنچ گیا شوہر واپس آیا جب اس کو معاملہ کا پتہ چلا اب وہ کہتا ہے کہ میں اس کو چھوڑ دوں جب کہ عورت توبہ کرچکی ہے شرعی پردہ بھی شروع مزید پڑھیں

دین،ملت،مذہب کے معنی واستعمال

السلام علیکم! میرے آپ سے چند مختصر سوالات ہیں۔ 1۔ کیا تجوید سیکھنا فرض ہے؟ اور کیا اس کا ایمان سے کوئی تعلق ہے؟ 2۔ ہمارے عام مسلمان بھائی اسلام کو صرف مذہب سمجھ بیٹھے ہیں جبکہ یہ دین ہے۔ اس بارے میں اب کی کیا کوشش ہے؟ 3۔ کیا نبی کریمﷺ نے کبھی کوئی مزید پڑھیں

صحت مند زندگی کیلئے، مثبت سوچ اپنائیں

ہمارا ذہن خیالات بنانے کی مشین ہے جس میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خیال بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہم کچھ نہ کچھ سوچتے ہی رہتے ہیں، کبھی اچھا کبھی برا، کبھی مثبت اور کبھی منفی۔ مثبت سوچ کا نتیجہ بھی مثبت نکلتا ہے۔ کامیاب زندگی، مثبت سوچوں اور رویوں جب کہ ناکام زندگی مزید پڑھیں

اکابر پر عدم اعتماد

جدید دور جو بہت سے مسائل و خطرات لے کر آیا ہے ان میں سب سے بڑا خطرہ اور فتنہ اکابر پر عدم اعتماد ہے۔ اکابر سے عدم اعتماد ظاہر میں تو ایک معمولی چیز لگتی ہے لیکن اس میں غور کیا جائے تو یہی چیز دین کی بنیاد کو کمزور کردیتی ہے۔ دین اصل مزید پڑھیں