فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں کب پڑھے

سوال:مفتی صاحب ایک مسلۂ درپیش ہے.کہ جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے  تو فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اس وقت اگرنہیں پڑھ سکتے تو پھر کیا اشراق کے وقت پڑھے؟ فتویٰ نمبر:109 جواب: فجر کےسنتوں کی تاکید بہت زیادہ ہے حدیث شریف میں ہے کہ  فجرسےپہلےکی دوسنتیں نہ چھوڑو اگرچہ گھوڑےتمہیں روندڈالیں اس لئےاگراس مزید پڑھیں

ریل میں نماز پڑھنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:81  اگر ایک امام  ریل میں  نماز پڑھا رہا ہو اور دوران نماز  ریل کے موڑ  کاٹنے  کی وجہ سے  قبلہ رخ  تبدیل  ہوجائے تو امام  کو کیا کرنا چاہیے ۔  (واضح رہے کہ ریل   میں جگہ کافی تنگ  ہوتی ہے  اور اسی طرح  کبھی سامان  رکھے ہوئے   ہونے کی وجہ سے   بھی جگہ مزید پڑھیں

فرض نماز کے بعداجتماعی دعا کرنا

سوال:  فرض نمازوں  کے متصل   ہی اجتماعی حالت  میں ہاتھ اٹھاکر  دعا مانگنا  سنت ہے  یا نہیں ؟  اگر ہے  تو آپ ﷺ تک جو سند  چلتی   جاتی ہے  اس کو آپ حضرات تحریر فرمادیجئے۔ فتویٰ نمبر:86  جواب:  فرض نمازوں  کے بعد ہاتھ اٹھا کر  اس طرح دعا مانگنا  کہ امام اور مقتدیوں کے درمیان مزید پڑھیں

عورت کا تراویح کی جماعت کا حکم

سوال: حافظہ عورت کو تراویح میں عورت کی جماعت کرانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب: عورتوں کی جماعت کو ہمارے اکثر فقہاء نے مکروہ لکھا ہے اسلئے عورتوں کے لیے نماز باجماعت کا معمول بنانا درست نہیں ۔ البتہ بعض علماء نے بعض خاص صورتوں میں اسکی اجازت دی ہے اسلئے اگر تراویح میں مزید پڑھیں

تراویح کی مختلف جماعتیں ایک ہی وقت میں ہونے کا حکم

سوال:  ایک مسجد کے  مختلف حصوں  میں تراویح   کی مختلف  جماعتیں ایک ہی وقت  میں ہوسکتی   ہیں ؟  جبکہ علماء   کا کہنا  ہے کہ ایک  مسجد میں دو جماعتیں  نہیں ہوسکتیں ۔ شریعت  میں تکثیر  جماعت   مطلوب ہے   نہ کہ اختلاف  جماعت  :کیا یہ حکم  فرائض  کے ساتھ مخصوص ہے یا پھر نوافل  میں بھی مزید پڑھیں

میلاد النبی ﷺ منانا شریعت کے مطابق کیسا ہے

سوال: میلاد النبی ﷺ منانا شریعت  کے مطابق کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:354 عید میلاد النبی ﷺ منانا  ساتویں صدی   ہجری  کے ایک بدعتی  حکمران کی ایجاد  کردہ بدعت ہے ۔ بدعت  ہونے کے علاوہ  اور بھی کئی قباحتوں کی وجہ سے یہ ناجائز ہے ۔ تفصیل  کے لیے  ” مولانا سرفراز صفدر صاحب  ” کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الاحقاف

اس سورت کی آیت نمبر ۲۹ اور ۳۰ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس وقت نازل ہوئی تھی جب جنات کی ایک جماعت نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کریم سنا تھا، معتبر روایات کے مطابق یہ واقعہ ہجرت سے پہلے اس وقت پیش آیا تھا جب حضور اقدس صلی مزید پڑھیں