سورۃیونس کا مرکزی موضوع اور خلاصہ مضامین

مرکزی موضوع: اس سورت کامرکزی موضوع دعوت الی اللہ ،مخالفین کو فہمائش اور تنبیہ کرنا ہے۔ خلاصہ مضامین مکہ مکرمہ میں سب سے اہم مسئلہ اسلام کے بنیادی عقائد کو ثابت کرنا تھا اس لیے اکثر مکی سورتوں میں بنیادی زور توحید ،رسالت اور آخرت کے مضامین پر دیاگیا ہے،اس سورت کے بھی مرکزی موضوعات مزید پڑھیں

سورۃا لانعام میں ذکر نبی کریم ﷺ کی رسالت کے دلائل

ویسے تو وہ سبھی دلائل جناب نبی کریم ﷺ کی نبوت کے دلائل ہیں جو گزشتہ سطور میں بیان ہوئے۔ لیکن وہ عمومی دلائل تھے چند خصوصی دلائل جو الگ سے آپ ﷺ کی رسالت کی حقانیت اور ثبوت کے طور پر اس سورت میں بیان ہوئے وہ یہ ہیں: 1۔ ایک شخص اپنی تحریر مزید پڑھیں

سورۃ الانعام میں رسالت کے دلائل

دلائل رسالت دنیا میں کچھ کافر ایسے بھی ہیں جو وجود خداوندی کے قائل ہیں، توحید کے بھی قائل ہو جاتے ہیں، لیکن اس کے قائل نہیں ہوتے کہ اﷲ تعالیٰ رسولوں کو بھیجتے ہیں یا بھیجتے ہیں تو انسانوں میں سے بھیجتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ انسان کیسے رسول ہوسکتے ہیں؟ جو سب مزید پڑھیں

سورۃ الانعام کا خلاصہ

خلاصہ مضامین یہ سورت اسلام کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی،اندازہ ہے کہ چاریاپانچ نبوی میں اس کانزول ہوا ہے۔ اس لیے اس سورت میں اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید، رسالت اور آخرت کو مختلف دلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔ ان عقائد پر جو اعتراضات کفار کی طرف سے اٹھائے جاتے تھے ان مزید پڑھیں

غیر مسلم کا مسلمان کی طرح زکٰوۃ ادا کرنا اس کیا حکم ہوگا

سوال : غیر مسلم اگر مسلمانوں کی طرح زکوۃ ادا کرے تو کیا وہ مسلمان کہلایے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اسلام صرف زکوۃ ادا کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان ہیں، جس کا ذکر حدیث شریف میں ہے- چنانچہ مشکوۃ شریف،حدیث نمبر:1678میں ہے: ” حضرت ابن مزید پڑھیں

عقیدہ توحید وحیات النبی ﷺ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:72  سوال:  ہمارے  ہاں  توحید اور حیات النبی ﷺ کے متعلق اختلاف  ہوگیاہے کچھ  لوگ کہتے ہیں  کہ اللہ اپنے عرش پر موجود  ہے اور وہاں   سے ساری کائنات  کو چلارہاہے  اور کچھ لوف کہتے ہیں کہ اللہ ہر جگہ حاضر ناظر  اور موجود ہے  عرش پرا س  کا ایک خاص تسلط مزید پڑھیں

توحید رسالت اور آخرت کے قرآنی دلائل

قرآن کریم میں توحید، رسالت اور قیامت کے جو دلائل بیان ہوئے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے دلائل توحید: 1۔ دلیل قدرت،   یعنی  عبادت ایسی  ہستی کی کرنی چاہیےجو  لازوال و بے مثال   ہو، جس کی قدرت ہر چیز  پر حاوی ہو! ایسی ہستی واحد اللہ رب العزت کی ہستی ہے۔ 2۔ خود انبیاء مزید پڑھیں

ناموس رسالت  ﷺ

چند گزارشات تحریر:  انس عبدالرحیم اہل مغرب کی خدمت میں یوں تو اہل مغرب خود کو بہت انصاف پسند، مہذب اور رواداری اور پرامن بقائے باہمی کے علمبردار قرار دیتے ہیں۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ مذہب اور بالخصوص اسلام اور شعائراسلام کے ساتھ ان کا رویہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ نفرت مزید پڑھیں