دوران نماز رکعتوں میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال:میں نے عشاء کی چار رکعت فرض کی نیت کی دو سجدے کرنے کے بعد مجھے یہ شک ہوا کہ یہ پہلی رکعت ہے یا دوسری تو دو کا خیال کرکے قعدہ کرلیا پھر تیسری اور چوتھی رکعت میں صرف فاتحہ پڑھی اور آخر میں قعدہ کرکے سلام پھیر دیا مزید پڑھیں

بیٹھنے پہ قدرت نہ ہو تو کرسی پہ نماز پڑھنا

سوال: میرے ٹانگوں کے مسلز کا مسئلہ ہے میں زیادہ دیر بیٹھی نہیں رہ سکتی ہوں لیکن نماز میں قیام کرسکتی ہوں اور زمین پر سجدہ بھی کرسکتی ہوں کیا میں نماز کرسی پر بیٹھ کر اور سجدہ زمین پر کرسکتی ہوں ۔میں نے پچھلے سال تراویح اس طرح پڑھی تھی ۔ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

رکعات تراویح میں اختلاف ہوجانے پر حکم

 سوال: امام صاحب تراویح پڑ ھا رہے اور  تین رکعت پڑھادیں معلوم نا ہو سکا   کہ رکعت دو ہوئیں یا تین سلام کے بعد جب مقتدیوں سے پوچھا  تو کہا کہ تین ہوئی ہیں  دوسری رکعت کا قعدہ نہیں کیا تھا  اب مسئلہ یہ ہے ٹوٹل رکعت  میں اختلاف ہو گیا بعض کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

تراویح تین رکعت

امام صاحب تراویح پڑ ھا رہے اور  تین رکعت پڑھادی معلوم نا ہو سکا   کہ رکعت دو ہوئیں یا تین سلام کے بعد جب مقتدیوں سے پوچھا  تو کہا کہ تین ہوئی ہیں  دوسری رکعت کا قعدہ نہیں کیا تھا  اب مسئلہ یہ ہے ٹوٹل رکعت  میں اختلاف ہو گیا بعض کہتے 23 ہوئی ہیں مزید پڑھیں

سجدے میں قعدے میں  پاؤں اٹھانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:66 سجدے میں دونوں  پیروں  کی انگلیاں  مسلسل  لگائے رکھنا سنت ہے  اور کم از کم ایک انگلی کا زمین سے لگا  رہنا ضروری ہے  ، لہذا اگر سجدے  میں  دونوں  پیر زمین  سےا س  طرح اٹھے  رہیں کہ کسی انگلی  کا کوئی  حصہ زمین  سے لگا ہوا نہ ہو اور یہی مزید پڑھیں

صلوۃ موہومہ کا طریقہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:79 مغرب کی نماز کو  وہم یا  احتیاط کے طور پر ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے کہ اگر اس کے ذمے مغرب نہ تھاتووہ نفل ہوجاۓ لیکن پھر تو تیسری رکعت اکارت ہوجائے  گی۔ کیا بندہ اس صورت میں چار رکعت ادا کرسکتا ہے؟  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداومصلیا فرض مزید پڑھیں

مسافر امام نے چار رکعات نماز پڑھادی تو مسافر اور مقتدیوں کی نماز کاکیا حکم ہے

.اگرامام مسافرہواوروہ ظہرکی نمازچاررکعت پڑھادے ،اس کے پیچھے کچھ مقیم مقتدی بھی ہوں پھرامام کوبعدمیں یادآئے کہ میں نے توقصرنمازاداکرنی تھی تووہ اپنی نمازدوبارہ قصردہرالے تواس صورت میں مقیم مقتدیوں کی نمازہوجائے گی یانہیں؟ فتویٰ نمبر:235 الجواب بعون الملک الوھاب: جب امام مسافر نے بحالتِ مسافرت چار رکعت نماز پڑھادی اور دو رکعت پر قعدہ مزید پڑھیں

اما م کو اخیر قعدہ میں کون سی دعا پڑھنی افضل ہے ایک یا ایک سے زائد

سوال : کیا کہتے  ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ  کے بارے میں  اگر ایک امام قعدہ اخیر میں  کئی دعائیں  پڑھے  یا صرف ایک  دعا پڑھے  اور نیز کونسی دعا پڑھنا افضل ہے  ؟ فتویٰ نمبر:84  جواب: 1۔ کوئی  بھی  ایک دعا پڑھ لے ،مسنون دعا پڑھان افضل ہے ۔ فی حاشیۃ الطحطاوی  علی  مراقی مزید پڑھیں