اتصال صفوف

فتویٰ نمبر:959 سوال: السلام علیکم عمرہ کیا تھا وہاں مسجد حرام میں شرطے اندر داخل نہیں ہونے دیتے تھے اس لئے کبھی کبھار مسجد حرام میں جگہ خالی ہونے کے باوجود صحن میں نمازیں پڑھیں  اور کبھی کبھار یہ ہوتا تھا کہ کچھ دکان والے یا ہوٹل والے آگے خالی جگہ ہونے کے باوجود اپنے مزید پڑھیں

صف میں کرسی رکھنے کا طریقہ

صف میں کرسی رکھنے کا کیا طریقہ ہے  ؟  سوال:  کرسی پر بیٹھ کر نماز  پڑھنے کی صورت میں کرسی کا پچھلا پایا اپنی صف  کے کنارے پر رکھیں  یا دوسری صف  میں  رکھ کر نمازیوں کے برابر  کھڑے ہوں ؟ سوال:کرسی پر نماز پڑھنے کی صورت میں قیام اور رکوع  کررہے ہیں تو اس مزید پڑھیں

تلقن  من الخارج

تلقن من الخارج کیا ہر حال میں مفسدصلوۃ ہے ؟ مثلا اگر کوئی شخص باہر سے قبلہ کا رخ  درست  بتائے  یا کوئی  عورت دوسری عورت کو جسم کے کسی حصہ کے کھلنے کی نشاندہی  کرسکے اسے ڈھانپنے کے لیے  کہے تو کیا حکم  ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ً  تلقن  من الخارج  کی اصل حقیقت مزید پڑھیں

صفوں میں اتصال کی شرعی حیثیت

سوال:صفوں میں اتصال کا شرعی حیثیت کیاہے   یعنی ایک صف کا دوسرا صف کا انفصال کتنا ہو؟ فتویٰ نمبر:151 الجواب حامدا و مصلیا مسجد کے اندر معتبر عذر کے بغیرصفوں میں اتصال چھوڑنا مکروہ ہے، البتہ اگر عذر ہو تو ایسی صورت میں مسجد کے اندر صفوں میں انفصال کی گنجائش ہے ،اور اگرصف مسجد مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں کب پڑھے

سوال:مفتی صاحب ایک مسلۂ درپیش ہے.کہ جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے  تو فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اس وقت اگرنہیں پڑھ سکتے تو پھر کیا اشراق کے وقت پڑھے؟ فتویٰ نمبر:109 جواب: فجر کےسنتوں کی تاکید بہت زیادہ ہے حدیث شریف میں ہے کہ  فجرسےپہلےکی دوسنتیں نہ چھوڑو اگرچہ گھوڑےتمہیں روندڈالیں اس لئےاگراس مزید پڑھیں

فضائل سورۂ حدید

رات کو سونے سے پہلے :پانچ سورتوں کو حدیث میں مسبحات سے تعبیر کیا گیا ہے جن کے شروع میں سبح یا یسبح آیا ہے ..ان میں سے پہلی سورت حدید ہے .. دوسری حشر، تیسری صف، چوتھی جمعہ، پانچویں تغابن.حضرت عرباس بن ساریہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله مزید پڑھیں