سورۃ التوبۃ میں ذکر کردہ منافقین کی نشانیاں

پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ آپ ﷺ کے زمانے میں منافقین تھے اور ہرزمانے میں منافق ہوتے ہیں لیکن منافقین کی جو نشانیاں یہاں بیان کی گئی ہیں وہ ہم کسی مسلمان پر فٹ کرکے اسےحقیقی منافق نہیں کہہ سکتے،رسول اللہﷺ کے زمانے میں تو وحی سے تعیین ہوگئی تھی کہ یہ منافق ہیں مزید پڑھیں

الصلوٰۃ عماد الدین کا حوالہ

سوال:برائے کرم مندرجہ ذیل حدیث کا حوالہ بتادیں مہربانی ہوگی ۔ “الصلوٰۃ عماد الدین “ جواب:کنز العمال میں یہ حدیث اس طرح مذکور ہے : كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال – (7 / 284) الصلاة عماد الدين والجهاد سنام العمل والزكاة تثبت ذلك. بحوالہ مسند فردوس دیلمی عن علی ؓ (ص:۲۸۷ ج:۷) اسیطرح “موسوعۃ مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں کب پڑھے

سوال:مفتی صاحب ایک مسلۂ درپیش ہے.کہ جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے  تو فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اس وقت اگرنہیں پڑھ سکتے تو پھر کیا اشراق کے وقت پڑھے؟ فتویٰ نمبر:109 جواب: فجر کےسنتوں کی تاکید بہت زیادہ ہے حدیث شریف میں ہے کہ  فجرسےپہلےکی دوسنتیں نہ چھوڑو اگرچہ گھوڑےتمہیں روندڈالیں اس لئےاگراس مزید پڑھیں