سوناادھاربیچنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:193 محترمین ومکرمین علماء کرام درج ذیل مسائل میں جواب کی رہنمائی فرمائیں ۔ 1)کیاسوناچاندی کوکرنسی کےبدلےمیں نسیاسےفروخت کرناجائزہےیانہیں؟اگرناجائزہے توکھجوراورنمک وغیرہ کیوں جائزہے حالانکہ یدابیداورمثلا بمثل ان سب پرواردہے۔ 2)کیاسوناچاندی اورآج کل کی کرنسی ایک جنس ہےیامختلف اجناس ہیں ۔ 3)جیولرجب مشتری ہوتوشراء کےوقت وہ زیورات سےکٹوتی کرتاہے کیایہ صحیح ہےیانہیں اگرنہیں مزید پڑھیں