دانت میں خلال کس چیز سے کیا جائے؟

فتویٰ نمبر:3040 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم!  دانتوں میں جو خلال کرتے ہیں ٹوتھ پک یا دھاگے سے ،میری امی پوچھ رہی تھیں کہ ٹوتھ پک کی جگہ ہئیر پن جو لوہے کی ہوتی ہے وہ استعمال کرسکتے ہیں ؟  کسی نے کہا ہے کہ لوہے کی چیز سے خلال نہیں کرسکتے ۔ والسلام مزید پڑھیں

وضو میں پیر دھونے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:719 وضو میں پیر بائیں ہاتھ سے دھونا چاہئے یا دائیں سے یا دونوں سے دھو سکتے ہیں؟ سائلہ: زوجہ حنیف  الجواب بعون الملك الوهاب  وضو میں پیر دھونے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت تین دفعہ دھوئے جائیں اور ہر بار انگلیوں کا خلال کیا جائے .خلال کابہتر طریقہ مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں میں خلال کا طریقہ

سوال:کیا پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جو کیفیت اور طریقہ بتایا جاتا ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائے اور نیچے کی طرف کیا جائے کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاً پاؤں کی انگلیوں میں خلال کا طریقہ یہ ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائےاور دائیں مزید پڑھیں

وضو میں ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال کرنے کا طریقہ

سوال:  وضو میں ہاتھ اور پاؤں  کی انگلیوں کے خلال کا  کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:130  جواب:  وضو میں ہاتھ کی انگلیوں کا خلال اس طرح کیاجاتاہے  کہ پہلے  الٹے  ہاتھ کی انگلیوں کو سیدھے ہاتھ  کی انگلیوں میں ڈال کرکہنی کی طرف لے جائے ۔ پھر سیدھے ہاتھ کی انگلیاں  الٹے ہاتھ  کی انگلیوں مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کا کیاطریقہ ہے

سوال:  کیا فرماتے ہیں  علماء دین  اس مسئلہ  کے بارے میں  کہ پاؤں   کی انگلیوں  میں خلال  کرنے کی  جو کیفیت اور طریقہ  بتایا جاتا ہے  کہ بائیں   ہاتھ  کی  چھنگلی  سے کیاجائے  اور نیچے  کی طرف  سے کیا جائے  یہ طریقہ  درست  ہے؟ فتویٰ نمبر:48  جواب:  وضو میں انگلیوں  کا خلال  سنت مؤکدہ  ہے۔ مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں کا خلال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جوکیفیت اور طریقہ بتایا جاتا ہے۔ کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائے اور پنجے کی طرف سے کیا جائے کیا یہ طریقہ درست ہے؟  جواب: وضوء میں انگلیوں کا خلال سنت مؤکدہ ہے۔ رہا یہ مزید پڑھیں