جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ

جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ 1-ہر مسلمان کو چاہیے کہ جمعہ کا اہتمام جمعرات سے کرے، جمعرات کے دن عصر کے بعد استغفار وغیرہ زیادہ کرے اور اپنے پہننے کے کپڑے صاف کرکے رکھے اور اگر خوشبو گھر میں نہ ہو اور ممکن ہو تو جمعرات کو ہی اس کا انتظام مزید پڑھیں

سنتوں کے احکام

سنتوں کے احکام 1- فجر کے فرض سے پہلے دو رکعت نماز” سنت” ہے۔ حدیث میں اس کی بڑی تاکید آئی ہے، کبھی اس کو نہ چھوڑے،اگر کسی دن دیر ہوگئی اور نماز کا بالکل آخری وقت ہوگیا تو مجبوری کے وقت دو رکعت فرض پڑھ لے، لیکن جب سورج نکل آئے اور اونچا ہوجائے مزید پڑھیں

جہاں عشا کا وقت نہ آنے تو اس جگہ عشا کی نماز کا حکم ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:وہ علاقے جہاں سورج کچھ وقت (1،2 گھنٹوں) کے لیے غروب ہوتا ہے وہاں مغرب کے بعد عشا کی نماز فجر کی نماز کے وقت کے داخل ہونے سے پہلے کس ترتیب سے ادا کی جائے؟” تنقیح **ان علاقوں میں عشا کا وقت آتا ہے یا نہیں آتا؟ جواب **نہیں مزید پڑھیں

سنت مؤکدہ کے تارک کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ ! سنت موکدہ کو چھوڑ دینا کیا گناہ کبیرہ ہے یا گناہ صغیرہ میں شمار ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سنت مؤکدہ کا ترک گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟ اس کا صریح جزئیہ باجود تلاش کے نہیں ملا ،البتہ فقہاء کی عبارات میں مزید پڑھیں

سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں فرق

سوال: سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ میں کیا فرق ہے اگر سنت مؤکدہ کو چھوڑنا گناہ ہے تو اس کو  فرض کا درجہ کیوں نہیں دیاگیا؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا سنتِ غیرمؤکدہ کا تارک مستحق ملامت نہیں ہےکیونکہ سنتِ غیر مؤکدہ کا حکم یہ ہے کہ ان کا کرنے والاثواب کا مستحق مزید پڑھیں

سلام پھیرنے کا طریقہ طوالِ مفصل اوساط ِ مفصل پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟ مرد و عورت دونوں کیلئے اور جماعت یا منفرد کیلئے مسنون ہے لایعنی قول و فعل سے پچنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:342 سوال: ۱ نماز میں سلام پھیرنے کے لوگوں میں دو طریقے ہیں ۱) دائیں طرف سلام پھیر کر وہیں سے دوبارہ السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف منہ موڑتے ہیں ۲) دائیں طرف سلام پھیر کر گردن درمیان میں لاکر لمحہ بھر وقفہ کرکے پھر السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف مڑتے ہیں ان مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں کا خلال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جوکیفیت اور طریقہ بتایا جاتا ہے۔ کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائے اور پنجے کی طرف سے کیا جائے کیا یہ طریقہ درست ہے؟  جواب: وضوء میں انگلیوں کا خلال سنت مؤکدہ ہے۔ رہا یہ مزید پڑھیں

سنت مؤکدہ اور مستحب کی تعریف

سوال: سنت مؤکدہ  اور مستحب   کی تعریف  کریں  ؟ جواب : جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی  فرمائی  ہو وہ سنت  مؤکدہ  ہے۔ (ردالمختار  :1/76 طبع رشیدیہ ) جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی  نہ فرمائی ہو بلکہ کبھی کبھار  اسکو کیا ہو وہ مستحب ہے  اسکے کرنے سے  ثواب ملتا ہے مزید پڑھیں