گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک خاتون ہیں ان کے گھٹنے میں چوٹ آئی جس کی وجہ سے التحیات کی طرح دو زانو ہو کے نہیں بیٹھ سکتیں، وہ چار زانو بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہیں جس کی کیفیت یہ ہے کہ نماز میں قیام بھی نہیں کرتیں شاید ان سے کھڑے ہو کے مزید پڑھیں

نماز میں موبائل کو آن ، آف کرنا

سوال : دوران نماز کوئی نماز پڑھنے والے کے thumb print (انگوٹھے یا انگلی)سے موبائل آن کرلے تو نماز ٹوٹ جائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب  واضح رہے کہ عمل کثیر سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور راجح قول کے مطابق عملِ کثیر ایسا کام کرنا ہے کہ دور سے دیکھنے والے کو ایسا لگے کہ مزید پڑھیں

نماز کے دوران عورت ہاتھ کہاں باندھے گی؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ عورت کی نماز کے متعلق راہنمائی کردیں کہ ہاتھ سینے پر باندھے یا پھر نیچے کے چھوٹی انگلی پیٹ کو چھو رہی ہو؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! عورت اور مرد کی نماز کی کیفیت میں فرق کے متعلق جتنی روایات موجود ہیں، ان سب سے یہ بات ثابت ہے کہ مزید پڑھیں

کابوس نامی کیفیت کی تحقیق

فتوی نمبر: 5019 سوال: السلام علیکم! ایک پوسٹ میں کابوس نامی جن کے بارے میں لکھا ہوا تھا جو رات کے وقت لوگوں کے سینے پر بیٹھ کر ان کو پریشان کرتا ہے۔ اس پوسٹ میں اس جن کی شرارت سے بچاؤ کے لیے مشورہ دیا گیا کے سونے سے پہلے تسبیح فاطمہ، آیت الکرسی، سورہ مزید پڑھیں

 عورت کا پینٹ پہننا

سوال:اگر عورتیں ایسا پینٹ پہنیں جو صرف عورتیں پہنتی ہیں اور اس کے اوپر کرتا وغیرہ پہنیں، تو کیا یہ درست ہوگا؟ (بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پینٹ اب صرف غیر مسلمین کا ڈریس نہیں رہ گیا) نیز کیا ایسے پینٹ ، جیکٹ وغیرہ جو مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے بنائے گئے ہوں مزید پڑھیں

نبی کریم ﷺکی اتباع

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد!  قُلْ اِنْ کُنْتُمْ  تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ  فَاتَّبِعُوْنِیْ  یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ ط  وَاللّٰہُ  غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ O  قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ ج فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْکٰفِرِیْنَO                                                     سورۃ اٰل عمران، پارہ: ۳،  آیت: ۳۱-۳۲ محبت ایک مخفی چیز ہے:             ان آیات کا مفہوم یہ ہے کہ مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں کا خلال

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کی جوکیفیت اور طریقہ بتایا جاتا ہے۔ کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلی سے کیا جائے اور پنجے کی طرف سے کیا جائے کیا یہ طریقہ درست ہے؟  جواب: وضوء میں انگلیوں کا خلال سنت مؤکدہ ہے۔ رہا یہ مزید پڑھیں