بینک کی ملازمت کا حکم 

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:150 مجیب  مولا نامحمد عالمگیر چنیوٹی صاحب دارالافتاء دارالعلوم کراچی ١٤  مصدقہ مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلہم دارالافتاء دارالعلوم کراچی١٤ ناشر  دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی ۱۴ استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں: (ا) کہ زید بنک میں مزید پڑھیں

تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم

سوال : السلام عليكم  حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے  تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں

عورت کا عورت سے ستر کا حکم

سوال: کیا عورت کا عورت سے پردہ ہے؟ “الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

کیاعورت کا قبرستان جاناجائز ہے

سوال:عورت کا قبرستان جاناجائز ہے؟اگر وہ صرف دعا کرنے فاتحہ پڑھنے جائے تو اسلام کیاحکم دیتا ہے ؟ جواب:عام حالات میں عورتوں کے لئے قبرستان جانا شرعاً ممنوع ہے کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے ،البتہ اگر کوئی عورت مندرجہ ذیل شرائط کا مزید پڑھیں

ہم جنس پرستی کی لعنت

(١٨) عَنْ اَنَسٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ اِذَا رَکِبَ النِّسَاءُ الْخَیْلَ وَلَبِسُوْا الْقَبَاطِیَّۃَ وَنَزَلُوْا بِالشَّامِ وَاکْتَفَی الرِّجَالُ بِالرِّجَالِ وَالنِّسَاءُ بِالنِّسَاءِ عَمَّھُمْ اللّٰہُ بِعُقُوْبَۃٍ مِنْ عِنْدِہٖ۔(کنز العمال ج١١،ص١٧٨) ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ رسول اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جب عورتیں گھڑ سواری کرنے لگیں اور لوگ باریک لباس پہننے لگیں مزید پڑھیں