LIC (لائف انشورنش ) کا حکم

سوال : یہ ہے کہ جیسپے ہم سب جانتے ہیں کہ بیاج ( سود ) نہیں لینا چاہیےلیکن جو LIC ( لائف انشورنس کارپوریشن ) ہوتا اس میں بھی تو بنک کی طرف سے سود کا ہی پیسہ ہوتا ہے، کیا LIC کروانا جائز ہے ؟ اس بارے میں کیا حکم پے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

شریعت میں جہیز کی حیثیت

سوال:آج کل ایک نعرہ کافی مشہور ہے “جہیز لعنت ہے، نکاح آسان کرو اور اس لعنت کا خاتمہ کرو” جب کہ شریعت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی صاحبہ کو شادی کے وقت ضروری سامان دیا تھا۔ تو وہ سامان جہیز شمار نہیں ہوگا؟ تو بحیثیتِ مسلمان جہیز کو لعنت مزید پڑھیں

بینک ملازم کو چیز بیچ کر جو رقم ملے اس کا حکم

السلام علیکم! ایک سبزی فروش ہے اس کے پاس کوئی ایسا شخص آئے جس کا اسے معلوم ہے کہ اس کی کمائی حرام ہے مثلا بینک میں جاب کرتا ہے اور وہ سبزی فروش سے سامان خریدتا ہے تو کیا وہ قیمت جو ادا کرے گا سبزی فروش کے لئے حلال ہوگی یا نہیں؟ اور مزید پڑھیں

خود کشی کرنے والے کے لیے استغفار پڑھنا

اگرکوئی شخص خودکشی کرے تو کیا اس کے گھر والے اس کی طرف سے استغفار پڑھ سکتے؟ یعنی اس کے لیے مغفرت کی دعا مانگ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب خود کشی کرنا بہت بڑا گناہ ہےاور احادیث میں اس کی سخت ممانعت وارد ہوئی ہے۔لیکن خود کش کی نماز جنازہ بھی پڑھی جاتی مزید پڑھیں

نا جائز کمائی سے جہیز دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! میری خالہ کی بیٹی کا رشتہ میرے دیور کے ساتھ کیا جا رہا ہے بتایا جا رہا ہے بہت جہیز دیا جائے گا میری ساس اس رشتہ سے بہت خوش ہے مجھے ایک مسئلہ نظر آرہا ہے کہ لڑکی کا باپ حرام کما مزید پڑھیں

بینک میں ملازم دیور کے گھر سےکچھ کھانا پینا

میرے دیور بینک میں کام کرتے ہیں۔ میری دیورانی جب کبھی ہمارے گھر کھانا وغیرہ بھجواتی ہیں تو میں ملازموں کو دے دیتی ہوں۔ لیکن کبھی اگر ان کے گھر جائیں تو تھوڑا بہت کھانا کھانا پڑتا ہے ۔ میری رہنمائی کردیجیے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کہ میری رشتہ داری بھی خراب نہ ہو۔ مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

کنویں/نہرکے کنارے پیشاب کاحکم

سوال: کسی کنویں یا نہر کے کنارے پیشاب کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کنویں ،نہر کے قریب پیشاب یا پائخانہ کرنا مکروہ تحریمی ہے۔حدیثِ مبارک میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے،چنانچہ ابوداؤد میں ہے: “معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید پڑھیں

 چہرے پر چھ ماہ کے لیے فاؤنڈیشن لگوانا

سوال:آج کل ایک بیوٹی ٹریٹمنٹ بہت رواج پا رہا ہے آپکے چہرے پر فاونڈیشن لگاتے ہیں اور وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے اسی طرح ہونٹوں پر کسی خاص طریقے سے لپ اسٹک لگائی جاتی ہے وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے چاہے آپ رگڑ رگڑکر منہ کیوں نہ دھویں یہ ٹریٹمنٹ سے مزید پڑھیں