کنویں/نہرکے کنارے پیشاب کاحکم

سوال: کسی کنویں یا نہر کے کنارے پیشاب کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کنویں ،نہر کے قریب پیشاب یا پائخانہ کرنا مکروہ تحریمی ہے۔حدیثِ مبارک میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے،چنانچہ ابوداؤد میں ہے: “معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید پڑھیں

 چہرے پر چھ ماہ کے لیے فاؤنڈیشن لگوانا

سوال:آج کل ایک بیوٹی ٹریٹمنٹ بہت رواج پا رہا ہے آپکے چہرے پر فاونڈیشن لگاتے ہیں اور وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے اسی طرح ہونٹوں پر کسی خاص طریقے سے لپ اسٹک لگائی جاتی ہے وہ چھ مہینے تک برقرار رہتی ہے چاہے آپ رگڑ رگڑکر منہ کیوں نہ دھویں یہ ٹریٹمنٹ سے مزید پڑھیں

یزید کے بارے میں کیا عقیدہ رکھناچاہیے

سوال: یزید کے بارے میں ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟ جواب: یزید کے بارے میں خاموشی بہتر ہے، یہی اکثر اکابر علما کا موقف ہے۔ تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کے درمیان جو جنگ ہوئی اس میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ حق پر تھے اور مزید پڑھیں

کسی معین کافر یا مسلمان پر لعنت بھیجنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۳﴾ سوال:-      مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کسی زندہ مسلمان یا کافر کو لعنت کر سکتے ہیں ؟  جواب :-       کسی زندہ مسلمان پر لعنت بھیجنا بہت بڑا گناہ ہے اور کسی معین کافر  پر لعنت کرنا گو جائز ہے،  لیکن احتیاط کے خلاف ہے کیونکہ حدیث کی مزید پڑھیں

نکاح نہ کرنے والے پر اللہ کی لعنت

فتویٰ نمبر:4068 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  اللہ تعالی نے ان مردوں پر لعنت فرمائی ہے جو کہتے ہیں کہ ہم شادی نہیں کریں گے اور ان عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو یہ کہتی ہیں ہم شادی مزید پڑھیں

جسم گدوانا

فتویٰ نمبر:3057 سوال اورغسل  نہیں ہوتا براۓ مہربانی اس کے بارے میں بتا دیں! مسٸولہ: فاطمہ کمال۔  الجواب حامداو مصلیا حدیث شریف میں بدن گدوانے،نام کھدوانے،چھدوانے،اس میں رنگ بھروانے تمام کاموں کی صراحت کے ساتھ ممانعت آئی ہے اوراس فعل پر لعنت فرمائی گئی ہے۔ اس لیے اگر کسی نے یہ کام کیا تو اس مزید پڑھیں

علما کے ویڈیو بیانات کو دیکھنا

فتویٰ نمبر:2022 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة اللہ جن ویڈیو میں بیانات ہیں مگر عالم کی تصویر یا ویڈیو بھی ہے ، انکو سننا جائز ہے ؟ کچھ بہت اچھے بیانات ہوتے ہیں مگر ایڈ آجاتی ہے درمیان میں جس میں گانا اور غلط تصویر ہوتی ہے ۔ کچھ کے شروع میں ایڈ مزید پڑھیں

قسطنطنیہ پر حملے میں شرکت کی بناء پر یزید کے جنتی ہونے کا عقیدہ رکھنا

مولانا صاحب تقریر فرما رہے تھے تو اس میں انھوں نے کہا کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ : جس نے قسطنطنیہ کی جنگ لڑی وہ لشکر جنتی ہوگا اور انہوں نے کہا کہ اس لشکر میں یزید بھی تھا ۔کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پھر یزید مزید پڑھیں

عورت کا عورت سے ستر کا حکم

“الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے سامنے جسم کھول کر نہاتی ہیں ،جبکہ یہ مزید پڑھیں