عورت کا عورت سے ستر کا حکم

سوال: کیا عورت کا عورت سے پردہ ہے؟ “الجواب باسم ملھم الصواب” عورت کا عورت سے وہی ستر ہے جو مرد کا مرد سے ہے ،ناف سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک،اتنا حصہ جو ستر میں شامل ہے عورت کے لیے کسی بھی عورت کے سامنے کھولنا درست نہیں ،بعض عورتیں ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

سورہ النور کی خصوصیت 

١.. اس سوره میں زیادہ احکام عفت و حفاظت اور ستر و حجاب کے متعلق ہے حضرت فاروق اعظم رضی الله عنہ نے اہل کوفہ کے نام اپنے ایک فرمان میں تحریر فرمایا : اپنی عورتوں کو سورہ نور کی تعلیم دو ..