قرآن میں مذکورماورائی ہستیاں

فرشتے : قرآن مجیدکامطالعہ کریں توپہلے پارہ سے لےکرآخری پارےتک فرشتوں کاتذکرہ ملتاہے۔ فرشتے کیاہیں ؟ کس چیزسےپیداکیےگیےہیں ؟ ان کی تخلیق کاکیامقصدہے؟ اورانسان سے ان کے تعلق کی بنیادیں کیاہیں؟ یہ سب باتیں جاننے کی کوشش کرتےہیں ۔  بحیثیت مسلمان فرشتوں پرایمان لانااوران کی موجودگی کوتسلیم کرناضروری ہے ۔جس حیثیت سےقرآن مجید نے ابھی مزید پڑھیں

فرشتوں کےنام پر نام رکھنا

سوال:کیاہم اپنے بچوں کے نام مقدس فرشتوں کے نام پر رکھ سکتے ہیں ؟جیسے میکائیل وغیرہ۔ الجواب حامدةومصلیة: آپ ﷺنے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے،  آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ سمّوا بأسماء الأنبیاء ، ولا تُسمّوا بأسماء الملائکۃ‘‘۔ کہ ’’ تم اپنے بچوں کے نام انبیاء مزید پڑھیں