سورۃ آل عمران میں مسیحی عقائد کی تردید

اس سورت کی ابتدائی تراسی آیات گویا آدھی سورت نجران کے عیسائیوں کے بارے میں نازل ہوئی جو ۹ھ میں اپنے عیسائی عقائد اور اسلام کے بارے میں مناظرہ کرنے آئے تھے۔ قرآن کریم نے نہایت مضبوط دلائل کے ساتھ ان کے عقائد کی تردید فرمائی، حضرت عیسی علیہ السلام کی درست پوزیشن واضح کیا۔ مزید پڑھیں

تعارضِ ادلہ کے متعلق علامہ ابن الہمام کی راے

علامہ ابن الہمام کی کتاب التحریر فی اصول الفقہ میں تعارض ِ ادلہ کی بحث میں اگرچہ زیادہ تر انحصار امام سرخسی ہی کی تحقیق پر کیا گیا ہے لیکن مختلف عوامل اور وجوہات کی بنا پر بعض مقامات پر انھوں نے حنفی مذہب کی مختلف توجیہ پیش کی ہے ۔ اس اختلاف کے تجزیے مزید پڑھیں