سم پہ ملنے والے فری منٹس کا حکم

سوال: موبائل سم میں ایسی ایپ ہوتی ہیں جس پہ فری منٹس ملتے ہیں کیا وہ لینا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  سم میں موجود ایپ پر ملنے والے فری منٹس کمپنی کی طرف سے غیر مشروط طور پر ملنے والا ہدیہ اور انعام ہے، ان کا استعمال کرنا شرعاً جائز ہے۔ (تبيين الحقائق:6/ مزید پڑھیں

فری منٹس کااستعمال

حضرت مفتی صاحب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک کمپنی اپنےصارفین کوانٹرنیٹ ڈیٹاسےمتعلق ایک آفرپیش کرتی ہے جس میں صارف کومتعین نرخ پرجوانٹرنیٹ بکٹ آفردی جاتی ہے اس کے ساتھ کچھ مفت منٹس کی شکل میں ایک بونس دیاجاتاہے ،جس میں سے کچھ منٹس کمپنی کے نیٹ ورک  ہی پرکال کرنے کےلیے مخصوص ہیں مزید پڑھیں