Ebl کمپنی میں کام کرنے کا حکم

سوال : ایک کمپنی ہے EBL.اس میں شروع میں 750 روپے جمع کروانے ہوتے ہیں جن میں سے وہ 450 بعد میں واپس کر دیتے ہیں ۔اس کے بعد دو ممبر بنانے ہوں گے ان کا کمیشن ملے گا اور آگے ہماری چین سے جتنے ممبر بنتے جائیں گے ہمیں کمیشن ملتا جاۓ گا۔ الجواب مزید پڑھیں

ہندو کے ساتھ کاروبار میں شرکت اور اس نفع پر زکوةکا حکم

فتویٰ نمبر:2099 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  زید ایک ہندو کے پاس عرصہ 10 سال سسے تنخواہ دار ملازم تھا ۔۔۔ اب ہندو ملک سے باہر چلا گیا اور سارا کاروبار زید کے حوالے کرگیا اور سال کے آخر میں نفع میں سے آدھا حصہ زید کو ملے گا۔۔۔۔نیز دوکان اور دوکان کا سارا سامان ہندو مزید پڑھیں

فری منٹس کااستعمال

حضرت مفتی صاحب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک کمپنی اپنےصارفین کوانٹرنیٹ ڈیٹاسےمتعلق ایک آفرپیش کرتی ہے جس میں صارف کومتعین نرخ پرجوانٹرنیٹ بکٹ آفردی جاتی ہے اس کے ساتھ کچھ مفت منٹس کی شکل میں ایک بونس دیاجاتاہے ،جس میں سے کچھ منٹس کمپنی کے نیٹ ورک  ہی پرکال کرنے کےلیے مخصوص ہیں مزید پڑھیں

ملازمت اجارہ کی صورت

فتویٰ نمبر:1083 سوال:ہمارے ہاں ملازم رکھتے ہوئے ملازم یہ کہتا ہے کہ مجھے اڈوانس 50 ہزار دو تو میں ملازمت کروں گا ،اس طرح پہلے سے ایڈوانس لے کر وہاں سے ملازمت چھوڑ کر دوسرے کے پاس جاتا ہے ،اس سے 50 ہزار ایڈوانس لے کر پہلے مستاجر کو دیتا ہے اور اپنا حساب صاف مزید پڑھیں

شفتل کی بیع

فتویٰ نمبر:444  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گاؤں وغیرہ میں ایک فصل اگائی جاتی ہے جسکوشفتل کہتے ہیں، جو جانوروں کے لئے بطور چارہ استعمال ہوتی ہے ۔ اسکو کاٹنے کے بعد وہ دوبارہ اگتی ہے تقریب وہ سات دفعہ اس طرح اگتی ہے، اور اسکو سات پور کہتے مزید پڑھیں