حضرت ایوب علیہ السلام انبیاء کی جماعت میں سے وہ ہستی ہیں کہ اللہ نے صبر کے معاملے میں بطور خاص ذکر فرمایا ہے لوگوں کے لیے ایک مثال اور نمونہ ٹھہرایا ہے ۔ حضرت ایوب ؑ اسرائیلی نہ تھے بلکہ ابراہیم علیہ السلام کی پانچویں پشت میں سے تھے جیسا کہ قرآ ن میں مزید پڑھیں
زمرہ: nahana
آداب
آداب کے معنی: آداب ادب کی جمع ہے۔مہذب اور باوقار زندگی گزارنےکے عمدہ اصولوں کو آداب کہتے ہیں۔رہنے سہنے، اٹھنے بیٹھنے، چلنے پھرنے، بولنے چالنے، کھانے پینے، سونے جاگنے، نہانے دھونے، مہمانی ومیزبانی، تجارت وملازمت کے بہتر طریقوں اور تمام اخلاق اور پاکیزہ صفات کوآپ آداب سے تعبیر کرسکتے ہیں۔ آداب واخلاق کےاسلامی اصول: 1۔ مزید پڑھیں
عورت کا اعتکاف
(1) سب سے پہلے یہ جاننا ضروی ہے کہ عورت بھی اعتکاف کر سکتی ہے لیکن عورت کے لیے مسجد میں اعتکاف کرنا مکروہ ہے اس لیے وہ گھر میں اعتکاف کرے گی (2) اعتکاف کے لیے چونکہ مسجد ضروری ہے اس لیے عورت کو چاہیے کہ اگر گھر میں کوئی جگہ مسجد کے لیے مزید پڑھیں
اعتکاف
اعتکاف کیا ہے اِعْتَکَفَ عربی زبان میں کسی مکان میں بند ہونے کو کہتے ہیں۔(مصباح اللغات ص ۵۷۰) اور شریعت کی اصطلاح میں اعتکاف کہتے ہیں: “مسجد میں ٹھہر نا روزے اور اعتکاف کی نیت کے ساتھ ” (ہدایہ۱/۲۱۱) اعتکاف کی قسمیں اعتکا ف کی تین قسمیں ہیں۔ ۱۔ واجب اعتکا ف ۲۔ سنّت مؤ مزید پڑھیں
غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟
غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب : غسل چاہے فرض ہو یا غسل مسنون دونوں کا طریقہ ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ : 1۔ نیل پالش چھڑوانا ،وگ نکالنا اسی طرح ہر ایسی چیز جو بدن کے کسی بھی حصے تک پانی پہنچنے سے روکے اس کو دور اس کو دور مزید پڑھیں