فرض غسل میں وضو سے پہلے بال دھلنا

سوال:السلام علیکم! اگر فرض غسل کرنا ہو تو ہم پہلے ہی بال دھو لیتے ہیں بعد میں پانی گرم کرکے واش روم میں استنجاء کرکےوضو کرکے نہاتے ہیں کیا اس طرح غسل درست ہو جاتا ہے۔ کیا وضو پہلے ہی کر لینا چاہئے تھا؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مزید پڑھیں

حیض کے ایام عادت کے بعد دھبہ لگنے کا حکم

سوال : مجھے روٹین میں سات دن پیریڈ آتے ہیں ،کل میں نے حسب عادت ساتویں دن پاکی کی تسلی کر کے نہالیا ہے، آج پھر سے مٹیالا سا ڈسچارج نکلا ہے تو کیا مجھے دوبارہ نہانا پڑے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر عادت کے بعد بھی خون جاری رہے تودس مزید پڑھیں

نہانےکے بعد گیلے بالوں میں نماز کا حکم

سوال:نہانے کے بعد اگر بال گیلا رہے یا بال سے پانی ٹپکے تو کیا نماز ہو جائے گی؟ الجواب باسم ملہم بالصواب جی ہاں! نماز ہوجاتی ہے کیونکہ پانی پاک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1)وَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً طَهُوْرًاۙ(۴۸پ:۱۹، الفرقان:۴۸ ترجمہ:یعنی آسمان سے ہم نے پاک کرنے والا پانی اتارا۔ 2)يرفع الحدث) مطلقا (بماء مطلق) مزید پڑھیں

تکلیف کے باعث شوہر کے حقوق ادا نہ کرنا۔

سوال : میری عمر 62 سال ہے۔ میرے شوہر کی عمر 73 سال۔ ہماری شادی کو تقریباً 45 سال ہوچکے ہیں۔ الحمداللہ ہمارے نو بچے ہیں۔ سب شادی شدہ۔ مجھے پانچویں بچے کے وقت سے مہروں کا مسئلہ ہے جو اب بہت شدید ہوگیا ہے۔ زیادہ دیر کھڑے ہونا یا چلنا محال ہوجاتا ہے۔مسئلہ یہ مزید پڑھیں

پیشاب کی نجاست کو پانی سے دھونا کافی ہے یا صابن لگانا ضروری ہے؟

سوال : میرا سوال ہے کہ اگر دو سالہ بچہ جسم کے کسی حصے پہ پیشاب کردے تو پانی سے دھونے سے پاکی حاصل ہو جائےگی یا صابن سے دھونا لازم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں صرف پانی کے استعمال سے سے پاکی حاصل ہوجائے گی، صابن کا استعمال ضروری نہیں، مزید پڑھیں

چار مہینے سے کم مدت کے حمل کے ضائع ہونے کا حکم 

فتویٰ نمبر:949 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!باجی مجھے یہ پوچھنا تھا کہ پانچ ہفتوں کی پریگننسی میں اگر بچہ ضائع ہوجائے یعنی بلیڈنگ ہونے لگے اور اسی بلیڈنگ میں بچہ نہ رہے یعنی صفائی کی ضرورت نہ پڑے تو کیا اس کا بھی سوا مہینہ ہوگا ؟ یا عام پیریڈز کی طرح نہا لے مزید پڑھیں

بیٹھ کر غسل کرنا

فتویٰ نمبر:869 سوال: کیا جگہ کی تنگی کے سبب غسل کھڑے ہوکر کیا جاسکتا ہے. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات سے واضح ہے کہ دوران غسل بھی ستر کا لحاظ رکھنا چاہیے اور یہ کھڑے اور بیٹھے دونوں صورتوں میں ممکن ہے. بیٹھ کر غسل مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف

(1) سب سے پہلے یہ جاننا ضروی ہے کہ عورت بھی اعتکاف کر سکتی ہے  لیکن عورت کے لیے مسجد میں اعتکاف کرنا مکروہ ہے اس لیے وہ گھر میں اعتکاف کرے گی (2) اعتکاف کے لیے چونکہ مسجد ضروری ہے اس لیے عورت کو چاہیے کہ اگر گھر میں کوئی جگہ مسجد کے لیے مزید پڑھیں