تخلیق آدم

سورۃ البقرۃ آیت 31 سے39 تک حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کاواقعہ بیان فرمایاگیا ہے تاکہ انسان کو اپنی پیدائش کامقصد معلوم ہو کہ وہ بندگی کے لیےبھیجا گیا ہے۔انسان جنت میں کچھ عرصہ بطور مہمان رہاپھر اسے دنیا میں امتحان کے لیےبھیج دیا گیا۔یہاں اس کا نفس وشیطان سے ہمیشہ مقابلہ رہے گا۔جو مزید پڑھیں

برائڈل شاور کی رسم میں شرکت

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا برائڈل شاور میں جانا جائز ہے؟ اگر اس میں میوزک وغیرہ نہ ہو بس دلہن کے ساتھ سہیلیوں کی دعوت ہو۔ یہ رسم مغربی ممالک میں، ہونے والی دلہن کی سہیلیوں کی مزید پڑھیں

مسجد میں نکاح کا حکم

السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاتہ سوال:معلوم یہ کرنا تھا کہ آج کل مسجد میں نکاح کا رواج ہو گیا ہے مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ اب ہوتا یہ ہے کہ خاص طور پر جمعہ کو مسجد میں نکاح ہوتا ہے پھر لوگ واپس چلے جاتے ہیں دلہن کے گھر والے اپنی مزید پڑھیں

عید گزاریں لیکن

زرا سوچیے رمضان ختم ہونے پہ کیا آیا عید تیاریوں میں تیزی آگئی  نئے کپڑے نئے سینڈلز میچنگ جولری چوڑیاں بنگلزپرس بینڈز کلپ ہیئر پینز اسکارف اسکارف پینز وغیرہ وغیرہ یہ تو امی جان اور بہنوں کی شاپنگ لسٹ ہے ابهی تو بهائیوں اور بابا جانی کی شاپنگ بهی رهتی ہے ان کے کپڑے , مزید پڑھیں

دل و نظر کا سفینہ سنبھال کر لے جا

An Article from Abu Yahya book BUS YEHI DIL عصرِ حاضر میں میڈیا کی ترقی نے انسانی زندگی میں ایک انقلاب پیدا کردیاہے۔اس انقلاب کو وقوع پذیر ہونے سے روکاجا سکتا ہے ،اورنہ ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ جس چیز کی ،میڈیا کے اس دور میں اشد ضرورت ہے ، وہ یہ ہے کہ صفحۂ مزید پڑھیں

خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا

ابراہیم علیہ السلام    خواب  میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام  کو دیکھنا اس طرف اشارہ  ہے کہ والد  سے ان  بن ہوگی  لیکن نقصان  نہ ہوگا ۔ وہ آدمی  مہمان  نواز  حق گو ہوگا  آزمائشوں  پر پورا اترنے  والا اور پیشوا ہوگا ۔