سورہ ہود میں تجارت وملازمت کا ذکر

تجارت وملازمت 1۔گم شدہ چیز کو ڈھونڈ کرلانے والے کے لیے انعام مقرر کرنا جائز ہے۔{وَلِمَنْ جَاءَ بِهِ حِمْلُ بَعِيرٍ وَأَنَا بِهِ زَعِيمٌ} [يوسف: 72] اسے آج کل کی اصطلاح میں جعالہ کہاجاتاہے۔ 2۔ضمانتی بننا درست ہے۔(ایضا) 3۔خریدوفروخت کی ایسی شرائط مقرر کرنا جائز ہےجو عقد کے مزاج کے خلاف نہ ہو،جیسے حضرت یوسف علیہ مزید پڑھیں

بھائی زکوۃ کے پیسوں سے بہن کو گھر دلاسکتا

سوال: ایک عورت اپنے سسر کے گھر میں شوہر کے ساتھ رہائش پذیر ہے۔ گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے وہ الگ گھر میں رہنا چاہتی ہے مگر اس کا گزر بسرشوہر کی آمدنی سے مشکل سے ہورہا ہے۔کیا اس خاتون کا بھائی زکوۃ کے پیسوں سے اس عورت کو گھر دلا سکتا ہے؟ الجواب باسم مزید پڑھیں

ڈبے کے ساتھ وزن کرنا

سوال: ایک کلو گھی بیچنا ہو تو ڈبے میں کتنا گھی ڈالا جائے گا؟ ڈبے اور گھی کا ایک ساتھ وزن کریں تو 50 گرام ڈبے کا وزن ہوتا ہے اور 950 گرام گھی کا یا پھر 1000 گرام گھی پورا ڈالنا ہوگا، جب کہ گھی کا ڈبہ الگ سے خریدنا ہوتا ہے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

مخلوط میلوں میں خرید وفروخت کا اسٹال لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ دینِ متین اس مسئلے کے بارے میں: کمپنیوں کی جانب سے مختلف events میں اسٹالز لگائے جاتے ہیں جیسے اورینج فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال فن فئیر منعقد کیا جاتا ہے جہاں میوزک تو نہیں ہوتا مگر جو لوگ آتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آتے مزید پڑھیں

زیورات میں لگے اسٹون پر زکوۃ کا حکم

سوال : زکوۃ کے متعلق پوچھنا ہے کہ جب ہم زکوۃ نکالتے ہیں تو ہم قمیت کا اندازا لگاتے ہیں، میرے پاس زیورات کی ساری رسیدی ہیں جس میں زیورات کے ریٹ اور کیریٹ کا ذکر ہے، تو اسی حساب سے ہی زکوۃ نکالوں گی مگر پوچھنا یہ ہے کہ ان زیورات کے اوپر اسٹون مزید پڑھیں

ایپ کے ذریعے لون لینا

سوال :آج کل بہت ساری ایپز (application) آگئی ہیں جو آپ کو پرسنل لون دیتی ہیں۔مثلاً 50000 لون دیا ہے تو 6 ماہ بعد 50750 واپس کرنا ہوگا۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ صحیح ہے۔ کیا اس طرح لون لینا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں پچاس ہزار سے اوپر مزید پڑھیں

بینک سے کار خریدنا

سوال:کار کی مارکیٹ میں کیش میں قیمت چھ لاکھ ہے ،بینک ہمیں وہ کا ر آٹھ لاکھ میں دے گا،5 سال کے ادھار پر۔جس میں سے دو لاکھ ایڈوانس لیں گے اور باقی چھ لاکھ ہر ماہ دس ہزار کی قسط لیں گے ۔اخر میں یہ گاڑی ہمیں آٹھ لاکھ کی پڑے گی تو کیا مزید پڑھیں

 سونا نصاب سے کم ہو اور رقم پر ابھی سال مکمل نہ ہوا ہو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:”مفتی صاحب ہمارا یہ سوال زکوة سے متعلق ہے کہ: 1۔ ہمارے پاس 3 تولہ زیور ہے اور اس کے علاوه نہ چاندی ہے اور نہ مال تجارت ہے ۔ کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ 2۔ البتہ ابھی کچھ مہینے قبل ہمارے پاس رقم کا بندوبست ہوا ہے ۔تقریبا پچاس مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات

انیسواں سبق “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات” تخلیقی لحاظ سے انسان قدرت کا مکمل شاہکار ہے- اس میں سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے اور اپنے گردوپیش سےتاثر حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے- اگر انسان اچھے ماحول میں تربیت پاتا ہے تو اچھے کردار کا مظاہرہ کرتا ہے- اگر برے یا غلط مزید پڑھیں