عقل مندوں کی نشانیاں ( سورۃ الرعد)

آیت نمبر 19 تا 22 میں عقل مندوں کی 8 نشانیاں بتائی گئی ہیں کہ وہ : 1۔اللہ سے ڈرتے ہیں۔ 2۔آخرت کے دن حساب کتاب سے ڈرتے ہیں۔ 3۔نمازکے پابند ہوتے ہیں۔ 4۔اللہ کی راہ میں موقع بموقع خرچ کرتے رہتے ہیں۔ 5۔وعدے کی پاسداری کرتے ہیں،وعدہ توڑتے نہیں۔ 6۔رشتے ناطے توڑتے نہیں ،جوڑتے مزید پڑھیں

نماز سے متعلق ہدایات واحکام

تحویل قبلہ ،اعتراضات کا جواب: اللہ تعالی نے پہلے بیت اللہ کو قبلہ مقرر فرمایا پھرآپﷺ کی مدینہ منورہ تشریف آوری کے بعد 16، 17 ماہ کے لیے بیت المقدس کو قبلہ قرار دیا گیا،اس کے بعد نبی پاکﷺ کی شدید خواہش اوردعاؤں کی وجہ سے اﷲ تعالیٰ نےدوبارہ کعبہ کو قبلہ بنانے کا حکم مزید پڑھیں

نظر کا چشمہ ہٹانے کے لیے آپریشن کے ذریعے لینز لگوانا۔

سوال : کیا چشمہ ہٹانے کے لیے آنکھوں کا آپریشن کرانا شرعی طور پر جائز ہے؟ حوالہ جات کے ساتھ جتنی جلدی ہوسکے بتادیجیئے میرا یہ آپریشن عنقریب ہی ہونا ہے ۔ آپریشن اس طرح ہوگا کہ میری آنکھیں بہت زیادہ کمزور ہیں میرا عام laser نہیں ہوسکتا تو میری آنکھوں کا قدرتی lens نکال مزید پڑھیں

سسرال اور شوہر کے ظلم سے بچنے کا وظیفہ

سوال:میری کزن کی ساس اور شوہر بہت برے ہیں، وہ اپنی ساس کا خیال رکھتی ہیں پر وہ ہر وقت انکی برائی کرتی ہیں، کھانا نہیں دیتی ، چوری کا الزام بھی لگا چکی اور بہت کام کرواتی ہیں اور کہتی ہیں تمہارا باپ نہیں ہے اب ہم تمہارے ساتھ کچھ بھی کر سکتے ہیں مزید پڑھیں

چالیس روزہ تربیت اخلاق کورس

صفہ اسلامک ریسرچ سینٹرکی ایک شاندار کاوش  موجودہ حالات میں کہ جب کرونا وائرس عالمی وباکی شکل اختیارکرچکاہے ان حالات میں صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہی واحد سہاراہے،اس لیے رجوع الی اللہ کی سخت ضرورت ہے۔ رجوع الی اللہ کےلیے جہاں اللہ تعالیٰ کےحضور سچے دل سے آہ وزاری کے ساتھ توبہ استغفار اورصدقہ مزید پڑھیں

حضرت یوسف علیہ السلام  کا واقعہ

اللہ تعالیٰ  نے  حضرت یوسف علیہ السلام  کے قصے  کو “احسن القصص ” یعنی  تمام  قصوں  میں سب سے اچھا قصہ فرمایا۔ا س لیے  کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی مقدس زندگی کےا تار چڑھاؤ اور  رنج وراحت  اور غم وسرور کے مدوجزر میں ہر ایک واقعہ بڑی بڑی   عبرتوں اور نصیحتوں  کےسامان  اپنے دامن  مزید پڑھیں

شوہر سے ناچاقی کی صورت میں کیاکیاجائے

فتویٰ نمبر:1013 سوال: السلام علیکم!میری شادی کو 20 سال ہوگئے ہیں.مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا ہوسٹل میں تھی رات کو لایا گیا صبح نکاح کردیا گیا.میری مرضی ذرا بھی نہ تھی.بڑوں کا فیصلہ تھا,3 بچوں بھی ہیں,شوہر ذرا خیال نہیں کرتے.ہر روز میں روتی رہتی ہوں,مجھ پر کئی دفعہ چوری کے الزام لگے.پابندیاں بھی مزید پڑھیں

حضرت ایوب علیہ السلام

 حضرت ایوب علیہ السلام انبیاء کی جماعت میں سے وہ ہستی ہیں کہ اللہ نے صبر کے معاملے میں بطور خاص  ذکر فرمایا ہے لوگوں کے لیے ایک مثال اور نمونہ ٹھہرایا ہے ۔ حضرت ایوب ؑ اسرائیلی نہ تھے بلکہ ابراہیم علیہ السلام  کی پانچویں پشت میں سے تھے جیسا کہ قرآ ن  میں مزید پڑھیں

مفقود الخبر شوہر کا حکم

فتویٰ نمبر:704 سوال: اگر عورت کا شوہر  گم ہوا کافی سال گزرے ہو اورزندہ یا ہلاک کا نہ پتا ہوتو وہ عورت نکاح کرسکتے ہے یا نہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا مفقود الخبر (غائب) شوہر کا حکم  جس عورت کا شوہر اس طرح لاپتہ ہو کہ اس کے زندہ یا مردہ ہونے کا کوئی علم نہ ہو مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العصر

تعارف سورۃ العصر سورہ عصر قرآنِ کریم کی بہت مختصر سورت ہے لیکن ایسی جامع ہے کہ بقول امام شافعی ؒاگر لوگ اسی صورت کو غور وتدبر کے ساتھ پڑھ لیں تو دین ودنیا کی درستی کے لئے کافی ہوجائے اس صورت میں حق تعالی نے زمانہ کی قسم کھاکر فرمایا کہ نوعِ انسانی بڑے مزید پڑھیں