کیا پرانے قرآنی اوراق کو جلایاجاسکتا ہے

 فتویٰ نمبر:577 سوال:پرانے قرآن کے اوراق کو جلایا جا سکتا ہے یا کیا کیا جائے؟ جواب:قرآن کریم کے اوراق اگر اتنے بوسیدہ ہوگئے ہوں کہ بوسیدگی کی وجہ سے تلاوت کے قابل نہ ہوں ان کو کسی پاک کپڑے میں لپیٹ کر کسی محفوظ جگہ میں جہاں لوگوں کی آمدورفت نہ ہو دفن کردیا جائے مزید پڑھیں

سُورة المُلك کے فضائل 

١.. بخشش کی سفارشی  حضرت ابي هريره رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : قرآن میں تیس آیات والی ایک سورت ہے ، اس نے ایک شخص کی سفارش کی یہاں تک کہ وه بخش دیا گیا اور وہ سورت تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ مزید پڑھیں