نماز عشاء میں سورۃ ملک کی قرات

فتویٰ نمبر:870 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نماز عشاء کے بعد سورۃ ملک پڑھنی چاہیے. اگر ہم عشاء کی نماز میں ہی سورۃ ملک کی تلاوت کرلیں تو کیا یہ ٹھیک ہے. یا ہمیں عشاء کی نماز کے بعد دوبارہ اس سورۃ کی تلاوت کرنا ہوگی. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية دونوں مزید پڑھیں

” یا نبی سلام علیک” کہنے کا حکم

سوال:حضرت مفتی صاحب! کیا ہم یانبي سلام علیک پڑھ سکتے ہیں؟  ام فاطمہ الجواب حامدۃ و مصلیۃ “یا نبی سلام علیک” کہنا بعض صورتوں میں جائز اور بعض صورتوں میں نا جائز ہے، بلا شبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روضہ مبارک میں حیات ہیں ،قبر شریف کے پاس جو درود و سلام پڑھا مزید پڑھیں

وقف زمین کا تبادلہ کرنا /قبر ہموار کرنا

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:141 اگر واقف نے وقف کرتے وقت  وقف نامہ زمین فروخت کرنے یا تبادلہ کی اجازت نہ دی ہوتو موقوفہ زمین کا تبادلہ یا اس کو فروخت نہیں کیاجاسکتا،ا ور اگر واقف نے وقف کرتے وقت زمین فروخت کرنے یا تبادلہ کی اجازت دی ہوتو پھر تبادلہ یا فروخت کیاجاسکتا ہے مزید پڑھیں

عقیدہ توحید وحیات النبی ﷺ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:72  سوال:  ہمارے  ہاں  توحید اور حیات النبی ﷺ کے متعلق اختلاف  ہوگیاہے کچھ  لوگ کہتے ہیں  کہ اللہ اپنے عرش پر موجود  ہے اور وہاں   سے ساری کائنات  کو چلارہاہے  اور کچھ لوف کہتے ہیں کہ اللہ ہر جگہ حاضر ناظر  اور موجود ہے  عرش پرا س  کا ایک خاص تسلط مزید پڑھیں

عورت کا جنازہ کی امامت کرنا

سوال:کیافرماتے ہیں  علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک علاقہ وہاں  پر کوئی نماز جنازہ نہیں پڑھاسکتا ان لوگوں نے گزشتہ دنوںایک  میت بغیرجنازہ دفنایا اور پھر سات دنوں کے بعد اس کے قبر پر کسی کو لاکر جنازہ پڑھایا ایک عورت ہے  وہ کہتی ہے کہ  مجھے جنازہ پڑھانی آتی ہے  کیا یہ لوگ بوجہ مجبوری اس عورت مزید پڑھیں

الحاد کے معنی ومفہوم

 الحمدللہ وکفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی امابعد! مولانا سید ابو الحسن علی الندوی رحمہ اللہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔سینکڑوں عربی اردو کتابوں کے مصنف ہیں۔ زمانے کے نبض شناس عالم ہیں۔ آپ کے افکار ذہن کو جلا بخشتے ہیں ۔دلوں میں ہمت ، تحریک اور عزم  نوبیدار کرتے ہیں۔ عجم  کیا، مزید پڑھیں

شرکیہ عقیدے والے کے ساتھ قربانی کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ایسے لوگوں کے ساتھ قربانی میں شریک ہوا کرتا ہے کہ جنکا عقیدہ یہ ہیکہ اولیاء اللہ جو وفات پاچکے ہیں وہ دنیا  میں اپنے مریدوں کے حال سے باخبر ہیں اور اللہ تعالٰی نے انکو اختیار دیا مزید پڑھیں

پرانےقبرستان کومنہدم کرکےازسرنوتدفین شروع کرناجائزہےیانہیں

  سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ میں کہ یوسف پورہ قبرستان میں تقریباً21سال سےبالغوں کی تدفین بند ہےاوراب صرف بچوں کی تدفین ہوتی ہےاسکے علاوہ وہاں بہت کم لوگ جاتےہیں ،قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ؟  (۱)      بلڈوزکرکےپلاننگ کےساتھ ازسرِنوتدفین شروع کردی جائے؟ (۲)      ایک ساتھ بلڈوزنہ کیاجائےبلکہ ایک جانب سےیہ سلسلہ شروع کیاجائے؟ مزید پڑھیں