جسمانی بیماریوں کی شفاء اور جادو کے علاج کیلئے بطور رقیہ قرآنی آیات کی ریکارڈنگ کو سننا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:77 بخدمت جناب  حضرت اقدس  شیخ الاسلام  مفتی محمد  تقی عثمانی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  : امیدہے کہ مزاج گرامی بعافیت ہوں  گے  دیگرعرض گزارش ہے کہ ابھی کچھ عرصہ  سے ہمارے صوبہ  میں یاک ریکارڈنگ  جو آیات  قرآنی پر مشتمل  ہے  جو ( رقیہ شرعیہ)  کے نام سے عوام مزید پڑھیں

نمازعید کے احکام

نماز عید واجب یا سنت؟ فقہ حنفی میں عید ین کی نماز واجب ہے،سنت نہیں۔ نماز عید کس پر واجب ہے؟ فتویٰ نمبر:249 عید کی نماز شہر کے مردوں پر واجب ہے۔عورتوں پر نماز عید واجب نہیں، اسی طرح گاؤں دیہات کے لوگوں پر نماز عیدواجب نہیں۔ طریقہ: نماز عید پڑھنے کا طریقہ یہ ہے مزید پڑھیں

نماز میں قرات کی کس قسم کی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے

سوال:نماز میں قرات کی کس قسم کی غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ نیز قرات غلط کرنے کے بعد فورا درست کرلے تو کیا حکم ہے؟کیا تراویح اور عام نمازوں میں قرات کی غلطی نماز میں یکساں اثر انداز ہونگی یا تراویح اھون ہے.رہنمائی فرمائیے گا. فتویٰ نمبر:176 الجواب حامداومصلیاً قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

خطبہ کے دوران نماز کا حکم

سوال:کیا جمعہ کے روز جب خطبہ شروع ہوجائے تو نماز مشروع ہے ؟ فتویٰ نمبر:80 جواب:ہم  چونکه الحمد الله ” حنفی ” هیں اور همارے امام اعظم ابوحنیفه رحمه الله تعالی کے نزدیک خطبه جمعه کے دوران نماز پڑهنا جائز نهیں هے. اس لئے خطبہ جمعہ کے دوران نماز پڑهنا صحیح نہیں ہے اگر کسی مزید پڑھیں