عورت کا دوران نماز اونچی آواز کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: چھوٹے بچے شور کر رہے ہوں اور نماز میں خلل ہو رہا ہو یا لڑ رہے ہوں تو ان کو روکنے کے لیے نماز میں کوئی بھی رکن ادا کرتے ہوئے اگر الفاظ کو تھوڑا بلند بول دیا جائے ،جیسے اللہ اکبر یا تلاوت کرتے ہوئے کلمہ کو تھوڑی مزید پڑھیں

سورج گرہن کی نماز کا حکم

سوال : السلام علیکم،! سورج گرہن کے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! سورج گرہن کے وقت دو یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا مستحب ہے۔ یہ جماعت کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں اور انفرادی بھی اس میں قراءت لمبی اور رکوع و سجود مزید پڑھیں

عورتوں کے لئے فجر کی نماز کا مستحب وقت

سوال: عورتوں کے لئے فجر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ عورتوں کے لیے فجر کی نماز اندھیرے یعنی اول وقت میں ادا کرنا مستحب ہے اور باقی نمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مردوں کی جماعت کا انتظار کریں جب مردوں کی جماعت ہوچکے تو پھر اپنی نماز پڑھیں- مزید پڑھیں

 امام کے پیچھے قرأت کا حکم

سوال: مقتدی پہلی اور دوسری رکعت میں تو خاموشی سے سنتے ہیں فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت کا کیا حکم ہے کیا مقتدی سورت فاتحہ پڑھیں گے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ احادیث کی رو سے امام کی قرأت مقتدی کے لیے کافی ہوتی ہے لہذا جس طرح پہلی اور دوسری رکعت مزید پڑھیں

نماز عشا میں سورۃ ملک کی قرات

فتویٰ نمبر:963 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نماز عشاء کے بعد سورۃ ملک پڑھنی چاہیے. اگر ہم عشاء کی نماز میں ہی سورۃ ملک کی تلاوت کرلیں تو کیا یہ ٹھیک ہے. یا ہمیں عشاء کی نماز کے بعد دوبارہ اس سورۃ کی تلاوت کرنا ہوگی. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية دونوں مزید پڑھیں

سری نمازوں میں مقتدی کا دل میں قرات کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ :آیا احناف کے نزدیک سری نمازوں میں امام کے پیچھے دل میں قراءت کرنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:305 الجواب حامدةومصلیة: احناف کے نزدیک مقتدی کا امام کےپیچھے خاموش رہناضروری ہے،خواہ جہری نمازہویاسری ، زبان سے قراءت کی اجازت نہیں،البتہ دل ہی دل میں مزید پڑھیں

تشبہ بالمصلین کا حکم

سوال; ہوائی جہاز میں نہ پانی ہو اور نہ مٹی ہو تو آدمی کیا کرے گا.  سائل:منیر احمد  فتویٰ نمبر:292   الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی آدمی کے پاس جہاز میں نہ پانی ہے اور نہ مٹی ،اور نہ ہی مٹی کی جنس سے کوئی چیز جس سے وضو یا تیمم کرسکے تو اب اس مزید پڑھیں