سورۃ ابراہیم ، اعداد وشمار ، مرکزی موضوع

اعدادوشمار: سورہ ابراہیم مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے چودھویں اور ترتیب نزولی کے اعتبار سے72 ویں نمبر کی سورت ہے۔یہ سورت 7 رکوع 52آیات 831 کلمات اور3461 حروف پرمشتمل ہے ۔ زمانہ نزول: یہ مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی ۔صرف آیت نمبر28،29 کے بارے میں بعض حضرات کی رائے ہے کہ یہ مدینہ میں مزید پڑھیں

عورت کا دوران نماز اونچی آواز کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: چھوٹے بچے شور کر رہے ہوں اور نماز میں خلل ہو رہا ہو یا لڑ رہے ہوں تو ان کو روکنے کے لیے نماز میں کوئی بھی رکن ادا کرتے ہوئے اگر الفاظ کو تھوڑا بلند بول دیا جائے ،جیسے اللہ اکبر یا تلاوت کرتے ہوئے کلمہ کو تھوڑی مزید پڑھیں

سجدہ میں پیشانی کھلی رکھنے کا حکم

سوال: سنا گیا ہے کہ نماز کے دوران بڑی چادر اوڑھی ہوئی ہو تو سجدہ دوپٹے کے اوپر نہیں کرنا چاہیے اس کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب آپ نے غلط سنا ہے۔اگر سجدہ دوپٹے کے اوپر کردیا نماز بلا کراہت ادا ہوجاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات: 1:عن انس بن مالك، قال:” مزید پڑھیں

اشیاء کی شکل میں زکوة کی ادائیگی

سوال: مجھے تحفے میں قیمتی میک اپ کِٹ ملی ہے چوں کہ میں میک اپ کا زیادہ استعمال نہیں کرتی تو کیا میں کسی کو یہ کِٹ زکاة کے طور پر دے سکتی ہوں؟ ایک صاحب زکاة لڑکی کی شادی ہونے والی ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں، میک اپ کِٹ بھی مستحق کو مزید پڑھیں

گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک خاتون ہیں ان کے گھٹنے میں چوٹ آئی جس کی وجہ سے التحیات کی طرح دو زانو ہو کے نہیں بیٹھ سکتیں، وہ چار زانو بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہیں جس کی کیفیت یہ ہے کہ نماز میں قیام بھی نہیں کرتیں شاید ان سے کھڑے ہو کے مزید پڑھیں

سجدہ سہو کا طریقہ

سوال : اگر نماز میں کچھ کمی کی تو سلام سے پہلے سجدہ سہو کیا جاۓ، اگر نماز میں زیادتی کی تو سلام سے کے بعد سجدہ کیا جاۓ، شک کی صورت میں ایک صورت تو یہ ہے کہ یقین پہ بناء کرتے ہوئے سلام سے پہلے سجدہ کیا جائے اور دوسری صورت سلام کے مزید پڑھیں

بیٹھنے پہ قدرت نہ ہو تو کرسی پہ نماز پڑھنا

سوال: میرے ٹانگوں کے مسلز کا مسئلہ ہے میں زیادہ دیر بیٹھی نہیں رہ سکتی ہوں لیکن نماز میں قیام کرسکتی ہوں اور زمین پر سجدہ بھی کرسکتی ہوں کیا میں نماز کرسی پر بیٹھ کر اور سجدہ زمین پر کرسکتی ہوں ۔میں نے پچھلے سال تراویح اس طرح پڑھی تھی ۔ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

نماز کی آخری رکعت میں سجدہ تلاوت آجائے تو کونسا سجدہ پہلے کرے؟

سوال :السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ اگر کسی کی آخری رکعت میں آخر میں سجدہ تلاوت آجائے تو پہلے کونسا سجدہ کرے نماز کا سجدہ یا تلاوت کا سجدہ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ افضل تو یہی ہے کہ نماز میں آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد فورََا سجدہ تلاوت کیا مزید پڑھیں

ہجوم کی وجہ اگلے نمازی کی کمر پہ سجدہ کرنا۔

سوال: ہم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ نفل نماز ادا کی لیکن رش بہت زیادہ تھا تو ہم نے ایک دوسرے کی کمر پہ سجدے کیے، کیا ہماری نماز ادا ہوگئی ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حدیث مبارکہ اور فقہاء کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ جماعت کی نماز میں اگر مزید پڑھیں