عیسائی بچہ پر دم کرنا

سوال:عیسائی بچہ بہت بیمار ہو تو اس پر دم کیا جاسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ! عیسائی بچہ پر دم کرنا جائز ہے۔ دلائل 1۔عَن اَبِی سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْطَلَقَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ سَافَرُوهَا حَتَّى نَزَلُوا عَلَى حَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فَاسْتَضَافُوهُمْ فَأَبَوْا مزید پڑھیں

حالت حیض میں رقیہ شرعیہ پڑھنے کا حکم

سوال: کیا رقیہ شرعیہ حالت حیض میں پڑھنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت حیض و نفاس میں قرآن پاکی کی کوئی آیت تلاوت کی نیت سے پڑھنے کی اجازت نہیں، البتہ بطور حفاظت ،ذکر و اذکار و وظیفہ کے ان آیات کا پڑھنا جائز ہوتا ہے جو حمد و ثنا یا دعا مزید پڑھیں

رقیہ شرعیہ کیاہے؟

رقیہ شرعیہ کیا ہے؟ کوئی آیات ہیں یا وظیفہ ہے؟ کس لیے پڑھا جاتا ہے اس وظیفے کو؟ الجواب باسم ملہم الصواب رقیہ شرعیہ قرآنی آیات کے مجموعے کا نام ہے جنکو ہر طرح کی بیماری سے شفاء کی غرض سے پڑھا جاتا ہے، قرآن مجید، ادعیۂ مسنونہ اوراورادِ ماثورہ پڑھنے، سننے اور ان کے مزید پڑھیں

رقیہ کی تفصیل

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۸﴾ سوال : –        مجھےپوچھنا ہے کہ رقیہ کیا ہے اور کوئی بندہ اپنے اوپر خود رقیہ کیسے کرسکتا ہے اور کیا رقیہ میں نفسیاتی بیماری کا علاج بھی ہے؟  جواب:-       رقیہ وہ تعویذ یا جھاڑ پهونک ہے جس کے ذریعے بیمار یا مصیبت زدہ شخص کی بیماری/مصیبت کو مزید پڑھیں

جسمانی بیماریوں کی شفاء اور جادو کے علاج کیلئے بطور رقیہ قرآنی آیات کی ریکارڈنگ کو سننا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:77 بخدمت جناب  حضرت اقدس  شیخ الاسلام  مفتی محمد  تقی عثمانی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  : امیدہے کہ مزاج گرامی بعافیت ہوں  گے  دیگرعرض گزارش ہے کہ ابھی کچھ عرصہ  سے ہمارے صوبہ  میں یاک ریکارڈنگ  جو آیات  قرآنی پر مشتمل  ہے  جو ( رقیہ شرعیہ)  کے نام سے عوام مزید پڑھیں

 رقیہ شرعیہ /دم کا حکم

 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال:  ابھی کچھ عرصہ سے ہمارے  صوبہ سے ہمارے گجرات میں ایک  ریکورڈینگ جوآیات  قرآنی پر مشتمل ہے جو ( رقیہ شرعیہ ) کے نام سے عوام وخواص میں گردش  کررہا ہے اسے سننے والا شفاء حاصل کرنے کی غرض سے سنتا ہے اور پڑھنے  پر بھی  سننے  ہی کو ترجیح مزید پڑھیں