مریض اور بوڑھے کی نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:4050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی بوڑھی اور بیمار ہو۔ بستر پر ہو اٹھ نہ سکتی ہو۔ پیمپر پر ہو اور غلاظت نہ رکتی ہو۔ کبھی پیمپر سے باہر بھی آ جاتی ہو۔تو ایسی مریضہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟  والسلام الجواب حامداً و مصلياً ایسی ضعیف و مریض خاتون کے اگر مزید پڑھیں

کھڑے ہو کر وضو کرنا

فتویٰ نمبر:3069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جیسے بیسن پہ وضو کرتے ہیں تو پاؤں دھونے کیلیے پاؤں کو اونچا کرنا پڑتا ہے۔ تو کیا ایسا کرنا گناہ ہے؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا وضو کو اپنے تمام لوازمات کے ساتھ اد اکرنا افضل ہے۔ وضو کے آداب میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مزید پڑھیں

نفل نماز میں استقبال قبلہ کا حکم

سوال :کیا نفلی نماز کے لیے قبلہ رو ہونا لازم ہے؟ سائلہ : اخت محمد سفیان رہائش :کراچی فتویٰ نمبر:298 الجواب باسم ملہم الصواب فرض نماز کی طرح نفل نماز میں بھی استقبال قبلہ لازم ہے بلا عذر قبلہ رخ کیے بغیر نفل نماز پڑھنا جائز نہیں،البتہ اگر نفل پڑھتے وقت مندرجہ ذیل اعذار کی مزید پڑھیں

جہاز ٹرین بس اور کار میں استقبال قبلہ

سوال: ٹرین  جہاز بس اور کار میں نماز پڑھتے ہوئے استقبال قبلہ کا کیا حکم ہوگا  کیوںکہ ان سواریوں پر رُخ بار بار تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ فتویٰ نمبر:204 جواب :- نماز کی شرطوں میں سے ایک شرط قبلہ کا استقبال ہے  اگر استقبال نہ ہو تو نماز درست نہیں ہوتی ؛ البتہ شریعت کے مزید پڑھیں

سجدہ شکر کے لیے طہارت اورا ستقبال قبلہ شرط ہے یا نہیں

سوال :کیافرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان ِعظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ شکرکیلئے طہارت اور استقبال قبلہ شرط ہے یانہیں؟ فتویٰ نمبر:316 الجواب حامداًومصلیاً         سجدہ کسی بھی نوعیت کا ہواس کیلئےوہ تمام شرائط اورآداب ہیں جونمازکےہیں ،لہذاسجدہ شکرکیلئےبھی طہارت اور استقبالِ قبلہ شرط ہے۔ الفتاوى الهندية – (1 / 135) وَقَالَ أَبُو يُوسُفَ مزید پڑھیں

ریل میں نماز پڑھنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:81  اگر ایک امام  ریل میں  نماز پڑھا رہا ہو اور دوران نماز  ریل کے موڑ  کاٹنے  کی وجہ سے  قبلہ رخ  تبدیل  ہوجائے تو امام  کو کیا کرنا چاہیے ۔  (واضح رہے کہ ریل   میں جگہ کافی تنگ  ہوتی ہے  اور اسی طرح  کبھی سامان  رکھے ہوئے   ہونے کی وجہ سے   بھی جگہ مزید پڑھیں

قعدہ میں کون سی دعا پڑھنا افضل ہے

سوال : کیا کہتے  ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ  کے بارے میں  اگر ایک امام قعدہ اخیر میں  کئی دعائیں  پڑھے  یا صرف ایک  دعا پڑھے  اور نیز کونسی دعا پڑھنا افضل ہے  ؟  2) اگر ایک امام  ریل میں  نماز پڑھا رہا ہو اور دوران نماز  ریل کے موڑ  کاٹنے  کی وجہ سے  قبلہ مزید پڑھیں

مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا

سوال : مردے  کی تدفین  کے  بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین  کے بعد  تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن  پاک کی تلاوت   کرنا اور  میت  کے لیے ہاتھ  اٹھا کر  دعا کرنا  مستحب ہے  ۔ دعا کا طریقہ  یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں