سورۃ البقرۃ کا زمانہ نزول

زمانہ نزول: مدنی دور کے ابتدائی حصے میں نازل ہوئی اس لیے اس میں احکام زیادہ ہیں۔یہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت ہے۔اس کی آیت نمبر281قرآن کریم کی سب سے آخری آیت ہے ۔ تفسير الألوسي روح المعاني (1/ 101) وهي مدنية وآياتها مائتان وسبع وثمانون على المشهور وقيل ست وثمانون وفيها آخر مزید پڑھیں

تلاوت کا ثواب بخشنا

میں قرآن پاک پڑھتی ہوں تو روز کے روز آپ علیہ السلام اور کل امت مسلمہ اور خصوصا اپنے مرحومین اور والدین کو ایصال ثواب کر دیتی ہوں۔ اگر کسی نے کہاہو کہ کچھ پارے پڑھ دیں کسی کے ایصال ثواب کے لئے تو میں اپنے پڑھے ہوئے پارے انہیں دے دیتی ہوں۔۔ اور بعد مزید پڑھیں

مرحومین کےلیے ایصال ثواب کی حقیقت

سوال: مفتی صاحب! کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرحومین کو ثواب نہیں پہنچتا کسی عمل کا، یعنی ہم جو قرآن پاک اور سوا لاکھ کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں مرحوم کو ثواب پہنچانے کے لیے تو کہتے ہیں کہ نہیں پہنچتا ثواب؟؟؟وہ سورة نجم کی کسی آیت کا حوالہ دیتے ہیں۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب اہل مزید پڑھیں

دوران سفر سوٹ کیس میں قرآن پاک رکھنا

سوال: کیا بیرون ملک سفر میں قرآن پاک سوٹ کیس میں رکھ کر لگیج(سوٹ کیس) میں دے سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب افضل تو یہ ہے قرآن پاک ہاتھ میں یا دستی بستے (ہینڈ کیری یا ہینڈ بیگ) میں ہی لے کر جایا جائے۔ البتہ ضرورت کے تحت قرآن پاک لگیج(سوٹ کیس) میں رکھ مزید پڑھیں

قرآن پرہاتھ رکھ کے بات کہنا قسم نہیں

فتویٰ نمبر:1066 سوال :قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر اگر کوئی بات کہی گئی تو کیا کفارہ ہوگا خواہ کسی بھی بات کے لیے کہا گیا ہو اور وہ بعد میں نہ کرسکا ہو؟ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة صرف قرآن پرہاتھ رکھ کر کوئی بات کہی لیکن قسم کے الفاظ استعمال نہیں کیےتو اس سے مزید پڑھیں

مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا

سوال : مردے  کی تدفین  کے  بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین  کے بعد  تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن  پاک کی تلاوت   کرنا اور  میت  کے لیے ہاتھ  اٹھا کر  دعا کرنا  مستحب ہے  ۔ دعا کا طریقہ  یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں