سورۃ البقرۃ کا زمانہ نزول

زمانہ نزول: مدنی دور کے ابتدائی حصے میں نازل ہوئی اس لیے اس میں احکام زیادہ ہیں۔یہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت ہے۔اس کی آیت نمبر281قرآن کریم کی سب سے آخری آیت ہے ۔ تفسير الألوسي روح المعاني (1/ 101) وهي مدنية وآياتها مائتان وسبع وثمانون على المشهور وقيل ست وثمانون وفيها آخر مزید پڑھیں

دوران سفر سوٹ کیس میں قرآن پاک رکھنا

سوال: کیا بیرون ملک سفر میں قرآن پاک سوٹ کیس میں رکھ کر لگیج(سوٹ کیس) میں دے سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب افضل تو یہ ہے قرآن پاک ہاتھ میں یا دستی بستے (ہینڈ کیری یا ہینڈ بیگ) میں ہی لے کر جایا جائے۔ البتہ ضرورت کے تحت قرآن پاک لگیج(سوٹ کیس) میں رکھ مزید پڑھیں

اخبار کو راستے سے اٹھانا

سوال: میں مدرسے جاتی ہوں راستے میں اکثر اخبار کے ٹکڑےپانی سے گیلے ہوتے ہیں دل ہی نہیں کرتا ہاتھ لگانے کو پر اٹھا لیتی ہوں۔ اگر گیلے والے نہ اٹھاؤں تو کچھ ہو گا تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: اخبار میں اگر بظاہر قرآن پاک کی کوئی آیت ، حدیث مبارکہ یا اللہ مزید پڑھیں

مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا

سوال : مردے  کی تدفین  کے  بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین  کے بعد  تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن  پاک کی تلاوت   کرنا اور  میت  کے لیے ہاتھ  اٹھا کر  دعا کرنا  مستحب ہے  ۔ دعا کا طریقہ  یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں