سفر نماز کی قضا کا حکم

سوال:السلام علیکم سفر میں جو نماز قضا ہوجائے تو گھر آکر پوری نماز ادا کرنا ہوگی یا قصر ہی ادا کریں گے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام و رحمہ اللہ۔ دورانِ سفر جو نمازیں قضا ہوگئی ان کو حالت اقامت میں قصر ہی پڑھیں گے۔۔ حوالہ جات الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) مزید پڑھیں

سفر شرعی کہاں سے شروع ہوتا ہے؟

فتویٰ نمبر:2032 سوال: السلام علیکم! (1)کیاسفرمیں ہم قضا نماز پوری پڑھیں گے؟ (2) اور جب تک اڑتالیس میل کاسفرنہیں کیاتو ٹرین میں نمازکتنی رکعت پڑھیں گے ہم کراچی سےلاہورجارہےہیں توٹرین میں کس علاقےتک نمازپوری اورکہاں سےسفری نمازپڑھی جائےگی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ! (1) سفر کے دوران جو نمازیں قضا ہو ئیں اب مزید پڑھیں

جہاز ٹرین بس اور کار میں استقبال قبلہ

سوال: ٹرین  جہاز بس اور کار میں نماز پڑھتے ہوئے استقبال قبلہ کا کیا حکم ہوگا  کیوںکہ ان سواریوں پر رُخ بار بار تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ فتویٰ نمبر:204 جواب :- نماز کی شرطوں میں سے ایک شرط قبلہ کا استقبال ہے  اگر استقبال نہ ہو تو نماز درست نہیں ہوتی ؛ البتہ شریعت کے مزید پڑھیں

ٹرین میں بیٹھ کر نماز کی ادائیگی

سوال:- ٹرین میں بیٹھ کر بھی نماز ادا کی جاسکتی ہے ، یا کھڑے ہوکر ہی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔ فتویٰ نمبر:203 جواب :- اگر ٹرین کسی جگہ رُکی ہوئی ہو اور جگہ میں ایسی گنجائش ہو کہ رُکوع اور سجدہ معمول کے طریقہ پر کیا جاسکے تو کھڑے ہوکر ہی فرض نماز مزید پڑھیں