لیکوریا میں وضو اور نماز کا حکم

سوال :السلام عليكم ورحمت االلّٰه وبركاته اگر لیکوریا کا مسئلہ زیادہ ہو جائے مطلب ہر وقت پانی آتا رہے تو کیا وضو باقی رہے گا اور ایسی حالت میں نماز تو نہیں ٹوٹے گی نا ؟؟ دراصل ایک خاتون ہیں تو انہیں پیشاب والی جگہ میں گولی رکھنے کو دی گئی ہے تو اب انہیں مزید پڑھیں

کرتے کے بٹنوں والی پٹی کس طرف ہو

سوال:کرتے کی بٹنوں والی پٹی کس طرف ہونی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ قرآن و حدیث میں لباس کی کوئی خاص کیفیت مقرر نہیں کی گئی اور نہ ہی بٹن کی پٹی کا رخ سنت سے ملتا ہے ، البتہ لباس کے اصول بتادیے گئے ہیں، لہذا لباس کی شرعی حدود کے مزید پڑھیں

آدھے پاؤں اور رستے زخم کے ساتھ امامت کا حکم

سوال: ایک آدمی کو بچپن میں پاؤں پہ ایک دانہ بنا جو پھیلتا گیا جس کی وجہ سے آپریشن ہوا اور ڈاکٹر نے آدھا پاؤں کاٹ دیا اب بھی پاؤں پہ زخم ہے اور اس زخم سے تھوڑا تھوڑا پانی رستہ ہے جس کی وجہ سے پاؤں پہ پٹی باندھ کے رکھتے ہیں کیا یہ مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کوچھونےکاحکم

سوال: ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کو چھونا جائز ہے کہ نہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب ناپاکی کی حالت میں اسلامی کتب کو چھونا جائز ہے،البتہ جہاں آیت لکھی ہو اس کو ہاتھ نہ لگائیں ۔کتاب الفتاوی 2/102 الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 176) (والتفسير مزید پڑھیں

فرض غسل میں جسم کے کسی حصے کے بال کاٹنے کا حکم

سوال:غسل فرض ہو تو جسم کے کسی حصہ کے بال کاٹنا کیسا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب مکروہ تنزیہی ہے۔ فقط(امدادالفتاوی 1/85)(احسن الفتاوی2/38) الفتاوى الهندية (5/ 358) حلق الشعر حالة الجنابة مكروه وكذا قص الأظافير۔۔۔۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ الجواب صحیح مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ

 ایسے اوراق کا کیا حکم ہے جس پر اللہ کا نام یا کلمہ وغیرہ لکھا ہو

سوال : گھر میں پیپر بہت جمع ہوجایے اور پیپر میں لکھے اللہ کا نام یا کلمہ وغیرہ کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کر کے پھینک سکتے ہیں یا اپنی پرانی اسلامی کتابیں جن کی اب ضروت نہیں ہے اور نا ہی کوئی لے رہا ہے اور نہ دفن کرنے کے لیے کوئی جگہ ہی مزید پڑھیں

 حائضہ حفظ کا امتحان کیسے دے؟

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی بچی کا حفظ کا امتحان ہو اور اس کو حیض آجائے تو وہ اپنا قرآن کیسے سنائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! حیض کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا یا اس کو چھونا جائز نہیں ہے۔ لہذا معلمہ کو اپنا عذر مزید پڑھیں

بارہ سال کےبچے کے زیر ناف بال کاٹنے کا حکم 

سوال ۔ اگر بچہ ابھی بالغ نہیں ہوا (۱۲ سال کا ہے) لیکن بغل اور زیرِ ناف ہلکے ہلکے بال آنا شروع ہوگئے ہیں۔ تو بھی چالیس دن نہ کاٹنے پر وعید ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں والدین کو چاہیے کہ بارہ سال کے لڑکے کو پاکی اور طہارت کے مساٸل مزید پڑھیں

 دوران نماز کپڑوں پر زکام لگ جانا

سوال:مجھے اتنا زیادہ فلو ہورہا ہے کہ میں نماز میں ٹشو سے اچھے سے ناک صاف کرتی ہوں پھر نماز کے دوران نزلہ میرے کپڑوں اور ڈوپٹے پر لگ جاتا ہے، تو جہاں لگے بس ٹشو سے صاف کرلیا جائے نا؟ دوبارہ نماز کے لیے ڈوپٹہ دھونے کی ضرورت تو نہیں، ناپاک تو نہیں ہوجاتا؟ مزید پڑھیں