حيعلتين كہتے ہوئے چہرہ گھمانے کی کیفیت

سوال:حيعلتين کہتے ہوئے چہرہ گھمانے کی کیفیت کیا ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب اذان میں’’ حی علی الصلاۃ‘‘ اور ’’حی علی الفلاح‘‘ پر دائیں اور بائیں جانب اس طرح گردن گھمائی جائے گی کہ سینہ اور قدم قبلہ رخ رہیں،یہ اذان کی سنت ہے اور حدیث سے ثابت ہے۔ ========================== حوالہ جات: 1: ابوداؤد : مزید پڑھیں

 انحراف قبلہ کی صورت میں نماز کا حکم

سوال:اگر کوئی قبلے کے رخ کو ٹیڑھا سمجھ کر دو سال تک نمازیں پڑھتا رہا اب ان کو پتہ لگا کہ قبلہ تو سیدھا تھا ہم تھوڑا ٹیڑھا کر کے پڑھ رہے تھے تو کیا پچھلی نمازیں دھرانی پڑیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا نماز مزید پڑھیں

قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے استنجا کرنا 

سوال : قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے استنجا کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب : واضح رہے کہ قبلہ کی طرف منھ یا پیٹھ کر کے پاخانہ یا پیشاب کرنا مکروہ تحریمی ہے، البتہ اگر کسی نے پاخانہ یا پیشاب تو نہیں کیا صرف استنجا کیا تو چونکہ اس میں بھی قبلہ کے سامنے مزید پڑھیں

دوران غسل قبلہ کی جانب رخ کرنے یا پیٹھ کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ غسل کرتے ہوئے استقبال قبلہ یا استدبار قبلہ کا دھیان رکھنا ضروری ہے ؟یا صرف بیت الخلاء کے ساتھ خاص ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! قضائے حاجت کے وقت تو قبلے کی جانب رخ کرنا اور پیٹھ کرنا دونوں ہی شرعاً منع ہیں، لیکن غسل میں کچھ تفصیل ہے مزید پڑھیں

 پڑوسی کے گھر یا مسجد میں لگے ہوئے درخت کے پھل کھانے کا حکم

سوال:پڑوسی کے گھر پھل کا درخت ہے اس کی شاخیں ھمارے گارڈن میں آرہی ہیں کیا ان شاخوں سے گرے ہوۓ پھل یا توڑ کر کھا سکتے ہیں؟ اسی طرح مسجد کے گارڈن میں لگے ہوئے درخت سے توڑ کر یا گرے ہوئے پھل کھا سکتے ہیں یا نہیں پھل ایسے ہی گر گر کر مزید پڑھیں

قبلہ کی جانب پیر کرکے سونا

سوال: السلام علیکم قبلہ رخ پیر کر کے سونا کیسا ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمة اللہ! قبلہ شعائر اسلام میں سے ایک عظیم الشان شعار اور اس کی طرف پاؤں کرنا بے ادبی اور مکروہ ہے۔ لہذا اگر کوئی جان بوجھ کر بغیر عذر کے قبلہ کی جانب پیر کرکے سوئے تو یہ مکروہ ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

بیت المقدس کی طرف پاؤں کرکے سونےکاحکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! پہلے قبلہ بیت المقدس کی طرف پاَؤں کرکے سونے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  قبلہ اول یعنی بیت المقدس کی طرف پاؤں کرکے سونے میں شرعا کوئی گناہ نہیں۔ بذل المجهول في حل سنن مزید پڑھیں

نماز میں سلام پھیرنے کا مسنون طریقہ 

فتویٰ نمبر:4074 سوال: السلام علیکم! جب ہم نماز پڑھ کر سلام پھیرنے لگتے ہیں تب ہماری گردن سیدھی ہوتی ہے السلام علیکم ورحمتہ اللہ اس وقت سے پڑھنا شروع کریں۔ اس طرح سے سیدھے کندھے کی طرف گردن پھیرنے تک سلام ختم ہو جائے یا پھر گردن پوری سیدھی کندھے کی طرف پھیر لیں اس کے مزید پڑھیں