سورۃ التکاثر کی فضیلت

١.. ہزار آیات کا اجر حضرت ابن عمر رضي الله عنهما سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : کیا تم میں سے کوئی ایک یہ طاقت نہیں رکهتا کہ ہر دن ایک ہزار آیت پڑهے ؟ صحابہ کرام نے عرض کیا کہ ہردن ایک مزید پڑھیں

سورة إذا زلزلت کی فضیلت 

١.. نصف قرآن کا اجر  حضرت ابن عباس رضی الله عنهما سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ : إذا زلزلت نصف قرآن کے برابر ہے ، اور قل يا أيها الكافرون چوتهائى قرآن کے برابر ہے ، اور قل هو الله احد تہائى قرآن کے برابر ہے  مزید پڑھیں

سورۃ الکہف کے فضائل

١.. سورة الكہف کی تلاوت کے وقت سکینہ کا نزول  حضرت البراء بن عازب رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ ایک شخص سـورة الكہف پڑھ رہا تها ، اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گهوڑا بندها ہوا تها ، پس اس شخص کو بادل نے ڈهانپ دیا پس وه اس کے مزید پڑھیں

میت سے متعلق رسومات تیجہ دسواں چالیسواں کا حکم

سوال:  میت  سے  متعلق جو رسومات  رائج  ہیں  تیجہ  دسواں،  چالسواں  تو انکا شرعی  حکم کیا ہے  ؟ جواب: میت  سے متعلق جتنی رسومات  رائج  ہے قرآن  وسنت  اور شریعت  مطہرہ  میں انکا کوئی  ثبوت  نہیں ان  بدعات  کو چھوڑنا واجب  ہے ایصال ثواب  کا صحیح  طریقہ   یہ ہے کہ  جتنی  توفیق  ہو پیسے  ،کھانا، مزید پڑھیں