بلی کا گاڑی کے نیچے آجانا

سوال:گاڑی چلاتے ہوئے بہت احتیاط کے باوجود بھی بلی اچانک سامنے آکر مر جائے تو کیا ڈرائیور کو گناہ ہوگا؟ اور اس کا کفارہ بھی ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر بلی اچانک گاڑی کے سامنے آکر مر جائے تو اس صورت میں ڈرائیور پر کوئی کفارہ نہیں ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھی جائے۔

سوال: کیا سجدہ تلاوت میں کوئی خاص دعا پڑھتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آیت سجدہ اگر فرض نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں نماز کی طرح سبحان ربی الاعلی پڑھنا چاہیے۔ اور اگر نفل نماز یا خارج نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں اختیار ہے،چاہے صرف سبحان ربی مزید پڑھیں

 انجیکشن سے روزہ ٹوٹنے کاحکم

سوال: انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کوئی چیز قدرتی راستوں (منہ ،ناک وغیرہ یا سر اور پیٹ کا گہرا زخم)) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک پہنچ جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا،البتہ اگر مسامات اور رگوں کے ذریعے معدہ تک دوا مزید پڑھیں

روزے قضا کرنا

فتویٰ نمبر:3020 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  مسئلہ یہ ہے کہ میری امی کی عمر چھیالیس سال ہے انہوں نے کبھی بھی قضا روزے نہیں رکھے، جو رمضان میں قضا ہو جاتے ہیں۔ تقریبا ایک سو اسی {۱۸۰} روزے قضا ہوئے ہیں۔ وہ روزے اتنی آسانی سے نہیں رکھ سکتیں۔ کیا فدیہ دے دیں؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں

ہولی کی مٹھائی کا حکم

فتویٰ نمبر:2003 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی غیر مسلم اپنی دیوالی کی مٹھائی دے تو کیا کرنا چاہیے؟ماسی کو دے دیں یا کسی غیر مسلم کو ہی دینی چاہیے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية غیر مسلم دیوالی کے موقع پر جو مٹھائی بھیجتے ہیں اگر یہ یقین ہو کہ یہ چڑھاوے کی نہیں ہے مزید پڑھیں

صحت مند زندگی کیلئے، مثبت سوچ اپنائیں

ہمارا ذہن خیالات بنانے کی مشین ہے جس میں ہر وقت کوئی نہ کوئی خیال بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ ہم کچھ نہ کچھ سوچتے ہی رہتے ہیں، کبھی اچھا کبھی برا، کبھی مثبت اور کبھی منفی۔ مثبت سوچ کا نتیجہ بھی مثبت نکلتا ہے۔ کامیاب زندگی، مثبت سوچوں اور رویوں جب کہ ناکام زندگی مزید پڑھیں

خواب میں الو دیکھنا

اُلّو:  بڑے لوگوں کے لیے اُلّو دیکھنا اچھا ہے، اُلّو طاقت اور رعب والا جانور ہے اس لیے قوت و طاقت اور بزرگی حاصل ہوگی۔ جبکہ عوام کا اُلّو دیکھنا اچھا نہیں۔ بے برکتی ہوگی۔ تکلیف میں مبتلا ہوگا۔ گمراہی سے بھی تعبیر دی گئی ہے۔ اُلّو پکڑنا دشمن اور چور پر گرفت پانا ہے۔ مزید پڑھیں

نہار منہ پانی پینے سے متعلق روایت کی تحقیق

نہار منہ پانی پينے سے متعلق جوروايت آج  کل زبان زد عام ہے اس کی تحقيق مطلوب ہے براہ کرم تحقيق عنايت فرمائيں الجواب  : کتب حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے بارے میں مندرجہ ذیل روایات ہیں : ‏(1) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم مزید پڑھیں