موبائل سے قرآنی آیات ڈیلیٹ کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: موبائل میں میسیج وغیرہ کے ذریعہ قرآن کی آیات کا ترجمہ اَحادیث اللہ اور اُس کے رسول کا نام آتا ہے اُن چیزوں کو محو (ڈلیٹ) کرنے کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:219 باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ الجواب وباللّٰہ التوفیق: موبائل مزید پڑھیں

تقلید کیوں؟

بہت سے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جب ہم خود قرآن و حدیث پڑھ سکتے ہیں اور احادیث کی کتابوں سے اور قرآن سے اپنے مسائل کا حل دریافت کر سکتے ہیں تو پھر ہمیں مجتہدین کی تقلید کی کیا ضرورت ہے؟ جواب اگر کسی کو علوم قرآن اور علوم حدیث میں اتنی ہی نظر مزید پڑھیں

قرآن پاک سمندر میں بہانے کا حکم

مسجد کے قرآن پاک بہت زیادہ ہیں سمندر میں ڈالنے ہوتو قرآن پاک گھر میں استعمال کے لیے لے جاسکتے ہیں ؟  الجواب باسم الملهم الوہاب:  جب قرآن كی تلاوت کی جاسکتی ہو (قابل انتفاع ہو) تو اس کو سمندر میں ڈالنا ہر گز درست نہیں اور اگراس مسجد میں ضرورت سے زیادہ قرآن ہوں مزید پڑھیں

عورتوں کی تراویح کا حکم

سوال: کیا عورتیں تراویح پڑھاسکتی ہیں ؟ جبکہ عورت کو مائیک میں نہیں پڑھاناہے اور آؤاز بھی باہر نہیں جاتی اور پڑھنے والی بھی سب عورتیں ہیں؟ فتویٰ نمبر:166 الجواب حامداً ومصلیا عورتوں کو گھروں میں اکیلے اکیلے نمازِ تراویح ادا کرنے کا حکم ہے،اس لئے عورتوں کو اکیلے اکیلے نمازِتروایح ادا کرنی چاہیے،جماعت سے مزید پڑھیں

دین کیسے تبدیل ہوتا ہے

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! تَبٰرَکَ الَّذِی بِیَدِہٖ المُلکُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شیْی قَدِیْر الَذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰوۃَ لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَحْسَنُ عَمَلاً وَھُوَ الْعَزِیْزُ الْغَفُوْر o (سورہ ملک آیت: ۱،۲، پارہ ۲۹) کون سا عمل اچھا ہے: میرے محترم دوستو! اﷲ کے آخری نبی حضرت محمدﷺکواﷲ نے کائنات میں سب انبیاء کے بعد بھیجا مزید پڑھیں

حفظ یادکرنے کا وظیفہ

مفتی صاحب: میں حفظ کرچکاہوں تجوید کررہاہوں کوئی ایساوظیفہ بتائیں جس سے میراقرآن  پکا ہوجائےاورآگے پڑھنے کاشوق پیدا ہوجائے؟ الجواب حامداًومصلیاً   ایک وظیفہ جوحضورﷺ نے حضرت علی ؓ کو ان کے استفسار پر بتایاتھا  جوحضرت علی ؓ کیلئے حفظ قرآن میں معین ثابت ہوا،آپ بھی اس دعا کومتعینہ طریقہ پرپڑھے انشاءاللہ آپ کی بھی مزید پڑھیں

چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ سورۃ ملانا ضروری ہے یانہیں

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام ان مسائل کے بارےمیں  (۱)  چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ ساتھ کسی سورت کاملاناضروری ہےیانہیں ؟ (۲)  اگرضروری ہےتوکسی آدمی نےکچھ عرصہ تک اس طرح چاررکعت والی سنت ِغیر مؤکدہ یامؤکدہ اداکردی کہ آخری دورکعتوں میں صرف سورۃ فاتحہ پراکتفاءکیاہوتووہ نمازادا ہوتی ہےیانہیں ؟ مزید پڑھیں