رویت ہلال میں غیرسرکاری کمیٹیوں کا شرعا اعتبار نہیں ہے۔

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:206 ﷽ کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی حکومت پاکستان کا تشکیل کردہ ادارہ ہے جس کی ذمہ داریوں میں ہلال دیکھنا، اس کے متعلق شہادتیں قبول کرنا اور رمضان ، عیدین اور دیگر اسلامی مہینوں کے لیے رؤیت ہلال کا اعلان مزید پڑھیں

محرم میں نوحہ سننا

فتویٰ نمبر:879 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  محرم میں نوحہ سننا یا موبائل پر سٹیٹس پر لگانے کا شرعی حکم کیا ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ہر مسلمان کے لیے مناسب یہ ہے کہ اس کو حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ غمگین کر دے؛ اس لیے کہ وہ مسلمانوں کے سردار اور مزید پڑھیں

شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم کا طلبہ سے خطاب

موضوع: سیاست اور انتخابات 📣 ضروری وضاحتیں: ▪ سیاست دین سے الگ نہیں،سیاست دین کا حصہ ہے۔ ▪لیکن تقسیم کار کے اصول کے مطابق ہم سمجھتے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں صرف تعلیم ہونی چاہیے ،تعلیمی ادارے سیاست میں عملا قدم رکھیں گے تو اس کے مہلک نتائج برآمد ہوں گے ۔ ▪ اسی وجہ مزید پڑھیں

ووٹ کی حیثیت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:173 سوال: ووٹ کس کودیں ؟ الجواب حامداومصلیاً شرعی لحاظ سے ووٹ دینے نہ دینے سے متعلق بانی جامعہ دارالعلوم کراچی  حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے “رسالہ وو ٹ اور ووٹرامیدوارکی شرعی حیثیت “میں درج ذیل تفصیل بیان فرمائی ہے : قرآن وحدیث  میں جس طرح جھوٹی شہادت مزید پڑھیں

کلموں کا ثبوت احادیثِ مبارکہ سے

سوال(۷۱):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: تعلیم الاسلام وغیرہ میں درج ذیل چھ کلمات لکھے ہوئے ہیں اول کلمہ طیب: لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ  دوم کلمہ شہادت: اَشْہَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔ سوم کلمہ تمجید: سُبْحَانَ مزید پڑھیں