صلاة الحاجات كے طریقے کے متعلق

سوال: دعائے حاجت: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ جسے کوئی ضرورت پیش آجائے تو وہ کسی مخفی مقام پر جائے جہاں کوئی اسے نہ دیکھے۔اچھی طرح وضو کرے۔ چار رکعت نماز اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورہ الفاتحہ ایک مرتبہ اور قل ھو اللہ احد دس مزید پڑھیں